یہ ادارہ اہلِ سنت کے مختلف مسالک کے علمائے محققین کی متفرقہ کوششوں سے بنایا گیا ہے، تاکہ اہلِ سنت کے آپسی اختلافات کو پسِ پُشت ڈالتے ہوئے اجتماعی طور پر علمی اور تحقیقی مواد قرآن و سنت کی مستند روایات کی روشنی میں عوام الناس تک پہنچایا جا سکے۔ خاص طور پر دورِ قدیم و جدید کے متعدد اسلامی فرقوں کے متعلق اہم تحقیقی مواد وقت بہ وقت عوام تک پہنچتا رہے۔
اللہ تعالیٰ اس ویب سائٹ کے جملہ معاونین کو دنیا و آخرت میں اجر عظیم عطاء فرمائے۔
آمین ثم آمین!