عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ
علی محمد الصلابیابراہیم بن میسرہ رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے کبھی بھی عمر بن عبدالعزیزؒ کو کسی انسان کو مارتے نہیں دیکھا۔ بجز اس شخص کے جس نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو سب و شتم کیا اسے انہوں نے کئی کوڑوں کی سزا دی۔
(البدایۃ و النہایۃ: جلد 11 صفحہ 451)