سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
علی محمد الصلابیسیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کا قول ہے: میں نے سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے بعد اس دروازے والے سے بڑھ کر کسی کو مبنی برحق فیصلہ کرتے نہیں دیکھا۔
(سیر اعلام النبلاء: جلد 3 صفحہ 150)
یعنی سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے بڑھ کر۔