سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے مدینہ کے بازار میں چلتے ہوئے فرمایا: تمہارے لیے افسوس ہے، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے وابستہ ہو جاؤ، میرے اللہ! مجھے بچوں کی امارت سے بچانا۔
(مختصر تاریخ دمشق: جلد 25 صفحہ 79۔ اثر العلماء: صفحہ 84)