بلاغت
علی محمد الصلابیسیدنا احنف بن قیس رحمۃاللہ حاضر جواب، فی البدیہ بولنے والے، قوی الحجہ اور منطقی تھے۔ قتل کے ایک قضیہ میں آپ نے کسی قوم کے لوگوں سے کہا فیصلہ کرو، انہوں نے کہا ہم اس قضیہ میں دو دیت کا فیصلہ کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: جو چاہو کرو۔ جب لوگ خاموش ہو گئے تو فرمایا: جو تمہارا مطالبہ ہے ہم تمھیں دے دیں گے لیکن میں آپ حضرات سے ایک بات کہتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے ایک ہی دیت عائد کی ہے، اور رسول اللہﷺ نے بھی ایک ہی دیت کا فیصلہ کیا ہے، آج آپ لوگ طالب ہیں ہو سکتا ہے کل مطلوب بن جائیں، تو لوگ بھی تم سے اس سے کم پر راضی نہ ہوں گے جو تم اپنے لیے جاری کرو گے۔ یہ سن کر انہوں نے کہا: ہم ایک دیت لیں گے۔
(وفیات الاعیان: جلد، 2 صفحہ، 188)
آپ نے ایک شخص کو کہتے ہوئے سنا کہ مجھے اس کی پروا نہیں کہ میری مدح کی جا رہی ہے یا مذمت کی جا رہی ہے۔ یہ سن کر آپ نے فرمایا: یقیناً تجھے راحت مل گئی جہاں شریف لوگ تھک گئے۔
(وفیات الاعیان: جلد، 2 صفحہ، 188)
-
ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
-
سیرت حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ
-
دعوت
-
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شان سیدنا على رضی اللہ عنہ کی زبان سے
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہ کے مختصر سوانح و فضائل
-
بازار میں قبائل عرب کے سامنے دعوت
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت مدینہ
-
حکمت کی باتیں جو زبان زد ہوئیں
-
رسول اللہﷺ کی دائمی صحبت
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور آپ کا شاعرانہ ذوق
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ بحیثیت ناقد ادب عربی
-
مانوس الفاظ کا استعمال اور بھاری بھر کم کلمات نیز تعقید سے کلام کا پاک ہونا
-
کلام کا واضح اور عام فہم ہونا
-
کلام کی بہترین ترتیب و تقسیم
-
بیعت یزید، شوریٰ، عقیدۂ مظلومیت اور عاشوراء
-
اس خطبہ کے اندر مختلف دروس وعبر ہیں
-
سپہ سالاروں کو متعین کرنا اور فوج کو روانہ کرنا
-
لغوی تفسیر
-
احسن طریقے سے وعظ کا اسلوب
-
دوسرا نکتہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی شان میں علماء کے اقوال
-
قصہ بہتان کے اہم نکات
-
فتنہ سبائیت کے بارے میں سیدنا معاویہ بن ابوسفیان رضی اللہ عنہما کا مؤقف
-
حلم و حوصلہ اور عفو و درگزر
-
ام سنان بنت خیثمہ معاویہ رضی اللہ عنہ کی مجلس میں
-
بصرہ میں زیاد کا مشہور خطبہ بتراء
-
اسلامی فتوحات کی تحریک کی تنظیم و تنسیق میں شوریٰ کا کردار
-
ولایت عہد کے لیے یزید کی نامزدگی کے اسباب
-
اللہ، کائنات، زندگی، جنت اور جہنم سے متعلق امیر المؤمنین حسن رضی اللہ عنہ کے خیالات
-
خونِ عثمان رضی اللہ عنہ سے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی برأت
-
واقعہ کربلا از انجینئر محمد علی مرزا اورحضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر شراب کا الزام
-
یہود و نصاریٰ کے مشن کی تکمیل
-
فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فصاحت و بلاغت
-
میدان کربلا میں اکیس صحابی رسول کی شہادت (اہل سنت و اہل تشیع معتبرکتب)
-
شیعہ سے 185 سوالات
-
مقدمہ
-
قرآن میں اضافہ کی چند روایات
-
حدیث دوازدہ امیر (حدیث 12 امام)
-
دھوکہ نمبر 6
-
دھوکہ نمبر 8
-
دھوکہ نمبر 37
-
المحاضرات مصنفہ حسین ابن محمد الراغب اصفہانی
-
خطباتِ محرم مصنفہ فقیه ملت مفتی جلال الدین امجدی
-
شیعہ کا قرآن سے انکار
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے ایسے اشخاص کو والی اور حاکم مقرر کیا جن سے خیانت سرزد ہوئی۔
-
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے بری الزمہ ہو گئے تھے یہی وجہ ہے کہ محاصرہ دار کے وقت کوئی بھی ان کے ساتھ نہ ہوا جب قتل ہو گئے اس کی لاش کو مزبلہ پر ڈال دیا گیا تین روز تک کسی نے دفن نہ کیا۔
-
ایران میں اہل سنت پر مظالم کی داستان خوانچکاں
-
فصل:....سیف اللہ کون تھا؟
-
کیا کسی معتبر شیعی عالم نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ کتاب اللہ میں نا معقول اور غیر شائستہ آیات موجود ہیں؟
-
فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ کی فصاحت و بلاغت
-
فصل:....[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کا یقین و ثبات]
-
آیت تطہیر
-
مذہب اہل سنت و الجماعت کی بنیاد چارا اصولوں پر ہے۔ 1: قرآن مجید 2: حدیث المصطفىٰ 3: اجماع 4: قیاس سقیفہ کی کاروائی کو پیش نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کیا خلافت ثلاثہ قرآن مجید سے اور حدیث سےثابت ہے یا کہ اجماع کی مرہون منت ہے ہاں اگر اجماعی خلافت ہے تو قرآن مجید: وَلَا رَطۡبٍ وَّلَا يَابِسٍ اِلَّا فِىۡ كِتٰبٍ مُّبِيۡنٍ ۞ (سورۃ الانعام: آیت 59) پر غور فرما کر ارشاد فرمائیں ان بزرگوں نے قرآن پاک سے اپنی خلافت کو کیوں ثابت نہ کیا جب کہ قرآن مجید میں ہر خشک و تر کا ذکر موجود ہے اگر سقیفہ کی کاروائی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنی خلافت کی تصدیق میں کوئی آیت و حدیث پیش نہیں کی تو آج کا مسلمان کیا حق رکھتا ہے کہ وہ ان بزرگوں کی خلافت قرآن و حدیث سے ثابت کرے۔
-
عقیدہ امامت در پردہ ختم نبوت کا انکار ہے
-
اسماعیلی فرقوں کی موجودہ کیفیات
-
مطاعن قرآنی یعنی ایک سو سوال کی صورت میں قرآن کا انکار
-
ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
-
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
-
اصحاب ثلاثہ رضوان اللہ علیہم کی مشترکہ تعریف
-
ناطق فیصلہ
-
امر دوم: کیا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ خلیفہ بلا فصل تھے؟
-
حضرت ت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا ناطق فیصلہ
-
دوسرا مسئلہ تقيہ
-
شیعہ کی چھٹی دلیل
-
بر تقدیر تسلیم
-
تنقيح سوم
-
بیعت کے متعلق شیعہ کے دو مختلف قول
-
چودہواں طعن
-
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ
-
اتباع سنت کی تاکید
-
تعزیہ و مرثیہ خوانی
-
آیت تطہیر میں ازواج مطہرات کا ذکر
-
معوّذتین کی قرآنیت
-
کیا آیت تطہیر میں اہل بیت کے لئے ارادہ عصمت بیان ہوا ہے؟
-
مسئلہ تحریف قرآن (ممتاز قریشی/ابوھشام) قسط 4