مکہ مکرمہ
علی محمد الصلابیسیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں محرز بن حارثہ بن ربیعہ بن عبد شمس رضی اللہ عنہ مکہ کے پہلے والی گورنر تھے، ان کے بعد آپؓ کے عہد خلافت میں قنفذ بن عمیر بن جدعان تمیمی رضی اللہ عنہ وہاں کے گورنر ہوئے، یہ بھی اپنے پہلے گورنروں کی طرح رہے۔
محرز بن حارثہ اور قنفذ بن عمیرؓ کی مدت ولایت میں مکہ کے حالات سے متعلق کوئی روایت نہیں ملتی اور نہ ہی اس کا ذکر ملتا ہے کہ یہ کتنے دن اس منصب پر فائز رہے، ان کے بعد نافع بن حارث الخزاعیؓ حضرت عمرؓ کی طرف سے مکہ کے گورنر مقرر ہوئے اور یہی آپ کی وفات تک مکہ کے گورنر رہے۔ تاریخی مصادر میں ان کی گورنری کے دوران رونما ہونے والے دو ایک اہم واقعات کا ذکر ملتا ہے، مثلاً یہ کہ سیدنا عمرؓ نے صفوان بن امیہؓ کا گھر اس مقصد سے خریدا تھا کہ اسے جیل خانہ بنائیں گے۔
(صحیح البخاری الخصومات: جلد 3 صفحہ 25، باب الربط والحبس: مسند أِحمد: حدیث 232 الموسوعۃ الحدیثیۃ۔ اس کی سند صحیح ہے۔ صحیح بخاری کی روایت میں یہ واقعہ اس طرح ہے کہ) اسی طرح ایک واقعہ یہ بھی ہے کہ جب حضرت عمرؓ حج کے لیے مکہ آئے تو مقام ’’عسفان‘‘ پر حضرت نافعؓ کی سیدنا عمر فاروقؓ سے ملاقات ہوئی۔ حضرت عمرؓ نے ان سے پوچھا کہ وادی یعنی مکہ پر کس کو اپنا قائم مقام بنا کر آئے ہو۔ نافع نے کہا: ابن ابزیٰ کو۔ آپؓ نے پوچھا: ابن ابزیٰ کون ہے؟ حضرت نافعؓ نے کہا: ہمارے غلاموں میں سے ایک غلام ہے، حضرت عمرؓ نے فرمایا: مکہ والوں پر ایک غلام کو حاکم بنا کر آئے ہو؟ حضرت نافعؓ نے کہا: وہ قرآن مجید کے حافظ و عالم اور علم فرائض کے ماہر ہیں۔ حضرت عمرؓ نے فرمایا: سنو! تمہارے نبیﷺ نے برحق فرمایا ہے:
اِنَّ اللّٰہَ یَرْفَعُ بِہٰذَا الْکِتَابِ اَقْوَامًا وَیَضَعُ بِہٖ آخَرِیْنَ
(الولایۃ علی البلدان: عبدالعزیز العمری: جلد 1 صفحہ 67، اس فصل کا یہ اہم مرجع ہے میں نے اس فصل میں اسی کتاب کی تلخیص پیش کی ہے)
’’بے شک اللہ تعالیٰ اس کتاب قرآن مجید کے ذریعہ بہت سی قوموں کو بلند کرتا ہے اور دوسری بہت سی قوموں کو پست کرتا ہے۔‘‘
عہد فاروقی میں ریاست مکہ مکرمہ کا سب سے اہم کارنامہ یہ ہے کہ حرم مکی کی توسیع کی گئی۔ چنانچہ حضرت عمرؓ نے کعبہ کے اردگرد کے مکانات کو خرید کر منہدم کرا دیا اور اسے حرم مکی میں شامل کر کے چاروں طرف سے معمولی اونچائی کی چار دیواری قائم کر دی۔
حج کے موسم میں مکہ مکرمہ ہی مختلف علاقوں اور صوبوں سے آنے والے والیان و امراء کی امیر المؤمنین حضرت عمرؓ سے ملاقات کے لیے جائے اجتماع ہوتا تھا اور اس طرح عہد فاروقی میں اسلامی سلطنت کے لیے ایک عظیم صوبے کی حیثیت سے مکہ مکرمہ کا بنیادی کردار ہوا کرتا تھا۔
-
ام المؤمنین سیدہ زینب بنت خزیمہ رضی اللہ عنہا
-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے متعدد نکاح کیوں فرمائے؟
-
ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا
-
خلیفہ سوم، داماد نبی، ناشر القرآن، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ
-
مشاجرات صحابہ رضی اللہ عنہم میں امت کا عقیدہ اور عمل
-
سیدہ زینب رضی اللہ عنہا
-
سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا
-
سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا
-
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا
-
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کا نبی کریمﷺ سے بابرکت نکاح بوقت نکاح سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر کتنی تھی؟ (تحقیق)
-
دلیل القرآن:صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین الصادقون (سچے)
-
دلیل القرآن: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین الفائزون (کامیاب)
-
دلیل القرآن: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین المبشرون من ربھم (اللہ کی طرف سے بشارت لینے والے)
-
خلیفہ دوم، سسر نبی، داماد علی سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
-
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے عہد میں جمع قرآن کا تیسرا مرحلہ
-
کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی تاریخ پیدائش 13 رجب المرجب ہے؟ کیا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی ولادت کعبہ کے اندر ہوئی؟ حقیقی طور پر مولود کعبہ کون؟
-
امام بخاری رحمۃ اللہ کا مقام و مرتبہ
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ (قسط سوم)
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ (قسط چہارم)
-
حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ
-
حضرت حاطب بن عمرو رضی اللہ عنہ
-
حضرت خالد بن سعید بن العاص رضی اللہ عنہ
-
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ
-
مشاجرات صحابہ رضی اللہ عنہم کے معاملہ میں امت کا عقیدہ اور عمل
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نقوش کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت
-
سیرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
-
رسول اکرمﷺ کی پہلی زوجہ محترمہ کا مختصر تعارف
-
رسول اکرمﷺ کی دوسری زوجہ محترمہ کا مختصر تعارف
-
رسول اکرمﷺ کی تیسری زوجہ محترمہ کا مختصر تعارف
-
رسول اکرمﷺ کی چوتھی زوجہ محترمہ کا مختصر تعارف
-
رسول اکرمﷺ کی پانچویں زوجہ محترمہ کا مختصر تعارف
-
رسول اکرمﷺ کی چھٹی زوجہ محترمہ کا مختصر تعارف
-
رسول اکرمﷺ کی ساتویں زوجہ محترمہ کا مختصر تعارف
-
رسول اکرمﷺ کی دسویں زوجہ محترمہ کا مختصر تعارف
-
رسول اکرمﷺ کی گیارہویں زوجہ محترمہ کا مختصر تعارف
-
افضلیت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور آپ کی اولاد کے نامور اساطین اور اماموں کا مختصر تعارف احوال و سوانح
-
مختصر احوال و سوانح و مناقب سیدنا باقر بن زین العابدين رحمۃ اللہ
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور آپ کی اولاد کے دس بزرگوں کے بعد بارہویں امام کی بحث اور مسلم نقطہ نظر
-
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
-
سیرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
-
سیرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ
-
سیرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ
-
نام و نسب، کنیت اور القاب
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے خروج کے اسباب اور وہ فتویٰ جس پر ان کا خروج مبنی ہے
-
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی روانگی کے بارے میں صحابہ و تابعین کا موقف
-
مسلم بن عقیل رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر کا سیدنا حسین رضی اللہ عنہما تک پہنچنا اور ابن زیاد کے لشکر سے ملاقات کرنا
-
ابن زیاد اور تدابیر امن
-
شیعہ کے نزدیک قبر حسین اور دیگر ائمہ کی قبور کی تقدیس و تعظیم
-
عہد عثمانی میں عام اخراجات کے انواع و اقسام
-
محکمۂ عدل
-
تعارف امام بخاری رحمۃ اللہ
-
دوسرا مبحث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی کنیت
-
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی حیات مبارکہ
-
سیّدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی شفقت پدری
-
سانحہ مکہ مکرمہ (حرمین شریفین پر شیعیت و خمینی کی مسلسل یلغار)
-
جنازہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اہل سنت کتاب سنن ابن ماجہ سے ثبوت
-
مختلف اسلامی فرقوں اور متعدد اھل فقہ کے درمیان قرب و اتحاد (محب الدین اخطیب)
-
شہادت حسین رضی اللہ عنہ- اسباب ونتائج
-
️ معاویہ(رضی اللہ عنہ) ظالم اور حد سے بڑھنے والا باغی تھا۔ (الجواهر المضیہ)
-
اہل تشیع اور تحریف القران
-
اہل تشیع کا تیسرا اصول دین: قیامت پر ایمان
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے پہلے مدینہ اور پھر مکہ کیوں چھوڑا؟
-
امام مہدی علیہ السلام کے متعلق صحیح عقیدہ
-
سنی مہدی و شیعہ مہدی ایک موازنہ
-
جاگیر فدک کا اعتراض اور اس کا جواب
-
معاویہ رضی اللہ عنہ کی والدہ ہند بنت عتبہ بن ربیعہ رضی اللہ عنہا
-
قتل عثمان میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شراکت کا الزام اور اس پر رد
-
عمر عائشہ رضی اللہ عنہا بوقت رخصتی نو یا انیس سال ؟ تحقیقی مقالہ
-
یہودیوں کا مختصر تعارف
-
واقعہ کربلا
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے اور ساتھیوں کی شہادت کا زمہ دار کسے بتایا؟
-
شہادتِ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ قسط سوم
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ قسط چہارم
-
افہام و تفہیم
-
حدیث مدینہ العلم
-
جنازۂ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
-
مسئلہ اذان
-
ایجاد مذہب شیعہ
-
غدیر خم کے حوالے سے شیعہ کے 8 سوالوں کے جواب
-
شیعوں کی شروع سے قرآن و سنت پر مبنی اسلام اور اسکے پیروکار مسلمانوں سے عداوت اور اسکے اصلی اسباب
-
حکمرانوں! شیعہ پاکستان کے اور آپ کے دوست اور خیر خواہ نہیں بن سکتے
-
روضته الصفاء مصنفہ محمد میر خواند
-
شہید ابن شہید مصنفه صائم نعت خواں فیصل آبادی
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی اطاعت کرنے والوں کو پکڑوانا
-
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اپنے اقارب کو نوازا تھا
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے سیدنا حکم رضی اللہ عنہ کو واپس بلا کر حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی حکم عدولی کی تھی؟
-
روافض کا غلو
-
فصل:....بارہ آئمہ کے خصائص پر رافضی کا کلام
-
فصل: ....امامیہ کی اتباع کے متعلق خوش فہمی
-
فصل: ....جاگیر فدک کا اعتراض اور اس کا جواب
-
فصل : ....ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر رافضی اعتراضات
-
فصل:....کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراضات اوران کے جوابات
-
فصل:....حضرت امیر معاویہ کے کاتب وحی ہونے پر اعتراض
-
فصل:....اہل سنت پر تعصب کا الزام
-
گیارھویں فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خصوصی اوصاف
-
فصل:....واقعہ معراج کی من گھڑت حکایت
-
فصل: ....کلبی کے مطاعن اور ان کا جواب
-
امامت علی کی چوتھی دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی آٹھویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اکیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ستائیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سینتیسویں دلیل:
-
باب سوم :....تیسرا منہج : امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ پر احادیث نبویہ سے استدلال
-
فصل:....امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیسری دلیل؛ حدیث ’’أنت منی بمنزلۃ‘‘
-
امامت علی رضی اللہ عنہ کی چوتھی دلیل؛ حدیث:نیابت مدینہ :
-
فصل:....[امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بارھویں دلیل :دیگراحادیث]
-
فصل: ....حدیث میں مہارت کی ضرورت
-
فصل: جھوٹ کی پہچان کے ذرائع :
-
فصل :....جن کو اخبار کی معرفت نہ ہو؛ ان کے لیے ممکنہ طریقہ
-
فصل:....[حقیقت شجاعت]
-
فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ جامع فضائل ]
-
فصل ششم: حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی امامت و خلافت کے دلائل
-
فصل: ....[روافض کی کج فہمی]
-
فصل:....آیت ﴿وسیجنبہا الاتقی﴾اور شیعہ کا استدلال
-
شیعہ کا حجر اسود کے متعلق عقیدہ
-
شیعوں کے ہاتھوں حرم مکہ کی بے حرمتی
-
اسماعیلی شیعوں کی خونریزیاں
-
گروہ بہایہ اور بابیہ کا تعارف اور عقائد
-
تفسیر آیات رضوان
-
تفسير آیت معیت
-
وہ ممالک جہاں شیعہ موجود ہیں
-
عراقی شیعہ
-
کیا یہ مزعومہ فضائل و مناقب صرف ائمہ کی قبروں کے ساتھ خاص ہیں؟
-
شیعہ عقیدہ کے مطابق ان کا بارہواں مزعوم امام جب آئے گا تو وہ کیا کرے گا؟
-
اگر آپ ان چند واضح ترین فتوحات کا بھی ذکر کر دیں جنہیں رافضیہ شیعہ یہ گمان کرتے ہیں کہ انہوں نے تاریخ کے مختلف ادوار میں یہ کارہائے نمایاں سر انجام دیتے ہیں اور یہ باتیں ان کی معتبر اور معتمد کتب سے ہوں تو بہت ہی اچھا ہو؟
-
ملاں لوگ بیان کرتے ہیں کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو شیعوں ہی نے قتل شہید کیا اور اب شیعہ اپنے ان مذموم افعال پر روتے پیٹتے ہیں تو سانحہ کربلا کے موقعہ پر اہل سنت نے امام مظلوم کی مدد کیوں نہ کی جب کہ لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کی تعداد میں اس وقت اہل سنت موجود تھے۔
-
حادثہ جمل و صفین
-
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے تعلقات خلافت عثمان رضی اللہ عنہ کے وقت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے ساتھ کیسے تھے؟ کیا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا تھا کہ اس بڈھے نعثل کو قتل کر دو خدا اسے قتل کرے اگر ایسا ارشاد فرما کر آپ رضی اللہ عنہا مکہ تشریف لے گئیں تو حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی خلافت ظاہری کو سن کر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو کس طرح انہوں نے مظلوم تسلیم کر لیا کیا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے دیرینہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو ذاتی رنجش نہ تھی ارشاد فرمائیں کہ جنگ جمل حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی حمایت میں ظہور پذیر ہوئی یا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی دیرینہ دشمنی کا نتیجہ تھی۔
-
رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جو جنگ مشرکوں سے ہوں مثلاً جنگ بدر احد خندق خیبر حنین مکہ تبوک وغیره تو ان تمام جنگوں میں نمایاں کارروائی کس بزرگ کی ہے کیا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے زیادہ بہادر عالم عابد سخی امین کوئی اور بزرگ بھی ہے اگر کسی کا نام لینا چاہیں تو ارشاد فرمائیں اس بزرگ نے بدر احد خندق خیبر حنین وغیرہ میں کتنے دشمن اسلام قتل کیے اور یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ اَشِدَّآءُ عَلَى الۡكُفَّارِ نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کتنے کافر قتل کیئے اور اپنے دور حکومت میں اپنی تلوار سے کتنے مشرک مارے۔
-
عقیدہ امامت و خلافت کی حقیقت اور رافضی دلائل کا رد
-
معوّذتین کی قرآنیت
-
ان مصاحف کی تعداد جنھیں عثمان رضی اللہ عنہ نے مختلف شہروں کو روانہ کیا۔