حسد
علی محمد الصلابیسیدنا حسن رضی اللہ عنہ نے فرمایا: حسد برائیوں کا راستہ دکھاتا ہے، اسی وجہ سے قابیل نے ہابیل کو قتل کیا:
محبت کہتے ہیں دوسروں کے لیے بھلائی کی تمنا کو، اس کی ضد حسد ہے، اور حسد کہتے ہیں محسود کی نعمت کے زوال کی تمنا کو، یہ ایک قبیح، مذموم اور مہلک مرض ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو حاسد کی برائی سے پناہ مانگنے کا حکم دیا ہے، جس طرح شیطان کی برائی سے پناہ مانگنے کا حکم دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
وَمِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۞ (سورۃ الفلق آیت 5)
ترجمہ: اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
فرمان نبوی ہے:
لَا تَحَاسَدُوْا وَ لَا تَقَاطَعُوْا وَ لَا تَبَاغَضُوْا وَ لَا تَدَابَرُوْا وَ کُوْنُوْا عِبَادَ اللّٰہِ إِخْوَانًا۔
(صحیح البخاری: رقم: 6064)
’’تم باہم ایک دوسرے سے حسد، قطع تعلق، بغض نہ کرو، ایک دوسرے کے ٹوہ میں نہ پڑو، اور بھائی چارگی کے ساتھ اللہ کے بندے بن جاؤ۔‘‘
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ایک دن ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے تھے، آپ نے فرمایا:
یَطْلُعُ عَلَیْکُمُ الْآنَ مِنْ ہَذَا الْفَجِّ رَجُلٌ مِنْ أَہْلِ الْجَنَّۃِ۔
’’ابھی اس گلی سے تمھارے پاس ایک جنتی آدمی نمودار ہوگا۔‘‘
چنانچہ ایک انصاری صحابی اپنی داڑھی سے وضو کا پانی جھاڑتے ہوئے اس طرح نمودار ہوئے کہ اپنے جوتے اپنے بائیں ہاتھ میں لیے ہوئے تھے، سلام کیا، دوسرے دن بھی آپﷺ نے ویسے ہی کہا تو وہی نمودار ہوئے، تیسرے دن بھی آپﷺ نے ویسے ہی کہا تو وہی نمودار ہوئے۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چلے گئے تو عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما اس صحابی کے پیچھے ہو لیے، ان سے کہا: میرے والد سے میرا جھگڑا ہوگیا ہے، میں نے قسم کھائی ہے کہ ان کے پاس تین دن نہیں جاؤں گا، اگر آپ اپنے یہاں مجھے تین دن رکھ سکیں تو رکھ لیں، کہا: ٹھیک ہے، چنانچہ وہ ان کے پاس تین رات رہے، انھیں قیام اللیل کرتے ہوئے بھی نہیں دیکھا، بس بستر سے اٹھ کر اللہ کا ذکر کرتے، نماز فجر کے لیے بیدار ہوتے۔ اتنی بات تھی کہ میں نے انھیں صرف بھلی بات ہی کہتے سنا، تین راتیں گزر گئیں، ان کا عمل میری نظر میں عظیم نہیں تھا، میں نے کہا: اے عبداللہ! میرے اور والد کے مابین کوئی ناراضی اور قطع تعلق نہیں تھا، لیکن میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسا ایسا کہتے سنا تو چاہا کہ آپ کے عمل کو معلوم کروں، چنانچہ میں نے آپ کو کچھ زیادہ عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا، کس چیز نے آپ کو اس مقام تک پہنچایا؟ انھوں نے کہا: وہی سب کچھ ہے جو آپ نے دیکھا ہے، جب میں واپس ہونے لگا تو مجھے بلا کر کہا: وہی سب کچھ ہے جو آپ نے دیکھا ہے سوائے اس کے کہ میں کسی مسلمان کو دھوکہ نہیں دیتا، اور نہ ہی منجانب اللہ اسے عطا کردہ کسی نعمت پر حسد کرتا ہوں، عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے ان سے کہا: یہی چیز ہے جس نے آپ کو اس مقام تک پہنچایا ہے اور ہم اس کی طاقت نہیں رکھتے۔
(مسند أحمد: جلد 3 صفحہ 166، اس کی سند صحیح ہے۔)
حسد کے بہت سارے اسباب ہیں، جیسے عداوت، بغض، گھمنڈ، سرداری کی چاہت، نفس کی خباثت، اور بخیلی، نیز اس طرح کی دل کی دوسری بیماریاں، چنانچہ حسد بہت ساری پریشانیوں اور بیماریوں کا مجموعہ ہے، وہ ان بیماریوں سے زیادہ بھائی چارگی، محبت اور ایمان کو ختم کردینے والا ہے، اس کی تباہ کاریاں بہت زیادہ ہیں، حسد ان لوگوں میں زیادہ پایا جاتا ہے جن میں مذکورہ اسباب زیادہ پائے جاتے ہیں، یہ اکثر و بیشتر ہم عمر، ہم مثل، سگے اور چچیرے بھائیوں، پیشہ وروں، علما اور تاجروں کے مابین ہوتا ہے، اس لیے کہ باہمی حسد کا سبب مشترکہ مقاصد کے حصول کے لیے سب کے اغراض کا ایک ہونا ہے، نتیجتاً باہمی نفرت و بغض پیدا ہوتا ہے، چنانچہ حسد کی اصل جڑ ایک ہی غرض و مقصد پر لوگوں کا اکٹھا ہو جانا ہے، اور ان سب کا سبب دنیا کی محبت ہے، دنیا ہی اکٹھا ہونے والوں پر تنگ ہو جاتی ہے۔(منھج الإسلام فی تزکیۃ النفس: صفحہ 340)
-
حسد کا علاج
-
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
-
مسلک اہل بیت
-
عدالت صحابہ کرام (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کتاب و سنت کی روشنی میں
-
معیار حق، ایمان و ہدایت اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
-
حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم قرآن و سنت کی نظر میں
-
دلیل القرآن: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین المخلصین (وفادار)
-
انبیاء کا ذکر عبادت ، صالحین کا ذکر کفارہ اور موت کا ذکر صدقہ (تحقیق)
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی لغزشوں پر خاموشی
-
امام نسائی رحمہ اللہ کی وفات کا قصہ
-
پیغمبر اسلامﷺ کا اصحاب صفہ رضی اللہ عنہم کی خبرگیری
-
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ
-
حضرت ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ بن جراح
-
اسلام میں صحابہ رضی اللہ عنہم کا مقام متعین ہے، اس سے چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے
-
حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین قرآن وسنت کی نظر میں
-
ایمان بچائیے!
-
ائمہ اہل بیت (رضی اللہ عنہم) نے اپنی اولاد پر خلفاء ثلاثہؓ کے نام ابوبکر، عمر اور عثمان رکھ کر ان کے ساتھ نیک جذبات اور محبّت کا ثبوت دیا
-
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور ان کی اہلیہ سیدہ اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا اہل بیت کے ساتھ اچھا سلوک
-
خلفائے ثلاثہ رضی اللہ عنہم کے دور خلافت میں شرعی اور ملکی مسائل میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ ان کے خاص مشیر تھے
-
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے عقیدہ میں
-
مختصر احوال و کوائف و مناقب سیدنا جعفر صادق رحمۃ اللہ
-
شیخین رضی اللہ عنہم کے بعد دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہ کی تعلیمات
-
غناء کرنے والے اور مرثیہ خوان کو قبر سے اندھا اور گونگا کر کے اٹھایا جائے گا
-
ابتلاء و آزمائش
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اور قرآن
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا منہج حکومت
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی قرآنی زندگی
-
قرآنی آیات جن میں خلافت صدیقی کی طرف اشارہ ہے
-
آمدورفت اور صبح و شام چلنے پھرنے کی آزادی
-
طلب علم پر رغبت دلانے والے فاروقی اقوال
-
پہلی معزولی
-
سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کی معزولی پر اسلامی معاشرہ کا رد عمل
-
قتل حسین رضی اللہ عنہ کی بابت یزید کا موقف
-
بیعت یزید، شوریٰ، عقیدۂ مظلومیت اور عاشوراء
-
شہادت حسین رضی اللہ عنہ کے بعد مظلومیت کا عقیدہ
-
عورتیں اور حسینیات
-
تعارف امام بخاری رحمۃ اللہ
-
تعارف امام مسلم رحمۃاللہ
-
تعارف امام نسائی رحمۃاللہ علیہ
-
جنگ کی تیاری
-
ہماری فوج نے اپنے کارناموں سے ہماری زبانیں کھول دی ہیں
-
اہم دروس و عبر اور فوائد
-
امر بالمعروف ونہی عن المنکر کا اہتمام
-
ارتداد کے اسباب و اقسام
-
خلاصہ
-
الشیخ عبدالرحمٰن بن ناصر البراک
-
الشیخ صالح بن فوزان الفوزان
-
دوسرا مبحث سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے خصوصی فضائل
-
ان شبہات کا جائزہ جو اہل بیت رضی اللہ عنہن کے متعلق ہیں
-
آٹھواں شبہ
-
پہلا نکتہ واقعہ جمل پر سیر حاصل بحث
-
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر اہل روافض کے گھناؤنے الزامات کا جائزہ
-
وہ فوائد جن کا تعلق سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے ہے
-
آسودہ حالی اور اس کے معاشرہ پر اثرات
-
مقدمہ
-
میں ہر شیطان، زہریلے جانور او رنظر بد سے اللہ کے کامل کلموں کی پناہ چاہتا ہوں
-
سقیفۂ بنی ساعدہ (قبیلہ بنی ساعدہ کا چھپر)
-
اللہ، کائنات، زندگی، جنت اور جہنم سے متعلق امیر المؤمنین حسن رضی اللہ عنہ کے خیالات
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا زہد و تقویٰ
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کی بردباری
-
ثالثا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کے اقوال، خطبے اور نصیحتیں جنھیں لوگوں نے محفوظ رکھا
-
حرص
-
حسد کا علاج
-
امیر المؤمنین سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما کا قول ہے
-
ساتواں مرحلہ سیدنا حسن رضی اللہ عنہ پر قاتلانہ حملہ کی دوسری کوشش
-
رابعا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا اتحاد امت کے لیے حریص ہونا
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ اور حکومت سے بے رغبتی
-
شاہ فارس (ایران) یزدگرد کا قتل 31 ہجری
-
حکمت
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے والد ابوطالب
-
مصحف عثمانی کے سلسلہ میں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا مؤقف
-
حضرت مروان بن حکم اموی رضی اللہ عنہ اور ان کے والد
-
افواہوں کو قبول کرنے کی استعداد
-
کینہ وروں کی سازش
-
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے خلاف اعتراضات و بغاوت کی آگ بھڑکانے کی محکم تدبیر
-
خونِ عثمان رضی اللہ عنہ سے حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی برأت
-
فتنہ گوہرشاہی
-
فتنہ گوہر شاہی کے گمراہ کن عقائد و نظریات
-
فتنہ گوھر شاہی کی مختصر ہسٹری
-
مسئلہ باغ فدک اور اہلِ تشیع کے تضادات
-
باغ فدک: سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا کی سیدنا ابوبکررضی اللہ عنہ سے ناراضگی اور صحیح روایات پر تحقیق
-
فرائد السمطین (محمد بن ابراہیم حموینی) شیعہ کتاب ہے!
-
حضرت ابوبکر و عمر کو گالی دینا کفر نہیں ھے. (شرح فقہ اکبر)
-
مختلف اسلامی فرقوں اور متعدد اھل فقہ کے درمیان قرب و اتحاد (محب الدین اخطیب)
-
حضرت عمررضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہذیان کی نسبت کی۔ (سرالعلمین)
-
حضرت عمررضی اللہ عنہ کا نمازِ پڑھانا خدا اور مسلمانوں کو ناپسند تھا۔ (ریاض النضرہ)
-
حضرت عمررضی اللہ عنہ ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ رضی اللہ عنہم جنگ حنین میں بھاگ کھڑے ہوئے (بخاری)*
-
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دو غلاموں کی ٹانگیں کتے گھسیٹ کر لے گئے۔ (تاریخ طبری)
-
بچپن اور ماتم کی صدائیں (آپ بیتی نائلہ نقوی)
-
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اسلام میں بری سنت حضرت علی رضی اللہ عنہ پر لعن طعن ایجاد کی۔ الامام زید مصنفہ ابو زہرہ
-
معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے خلاف سنت تسمیہ کو ترک کر دیا اور بہت سی بدعات کا ارتکاب کیا۔ (دراسات اللبيب) ، معاویہ (رضی اللہ عنہ) لوگوں کو جبرا مذہب علی اختیار کرنے سے روکتا تھا۔ (دراسات اللبيب)
-
معاویہ کا دورحکومت ظلم و استبداد کا دور تھا۔ (تحفہ اثناء عشریہ)
-
امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) کی فضیلت میں ایک روایت بھی صحیح نہیں۔ (فتح الباری اللالی المصنوعہ فی الاحادیث الموضوعہ منہاج السنہ، فوائد المجموعہ فی بیان احادیث الموضوعہ، شرح السفر السعادت مشکوۃ فارسی، تنزیہ الشرعیہ المرفوعہ، کتاب الموضوعات، کشف الخفاء، منہاج السنہ، ضیاء النور، احیاء السنہ)
-
چار آدمیوں نے حضرت امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) کا باپ ہونے کا دعوی کیا
-
معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے خلاف سنت کافروں کو مسلمانوں کا وارث قرار دیا۔ (البدایہ والنہایہ، المغنی)
-
معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے سود کھایا ہے وہ حلق تک جہنم میں ہے ۔ (شرح معانی الاثار، نکیرات الاعیان)
-
شیعوں کی طرف سے حضرت آدم علیہ السلام کی گستاخی (اہل تشیع کی صحیح روایت)
-
شیعہ اثنا عشریہ کے عقیدے کی حقیقت خود اُن کی زبانی شیعہ اثنا عشریہ کون ہیں؟
-
شیعہ اثنا عشریہ کے یہاں امامت رُکن ہے اور اس کا منکر کافر ہے
-
اہل تشیع کا دوسرا اصول دین نبوت
-
اہل تشیع اور تحریف القران
-
اہل تشیع کا چوتھا اصول دین امامت
-
اگر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا حکومت وقت سے اختلاف نہ تھا تو ان تینوں حکومتوں کے دور میں کسی جنگ میں شریک کیوں نہ ہوئے؟
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے قاتل مجوسی ابو لولو فیروز کا تعارف
-
مذہب شیعہ کا آغاز و تعارف
-
مسئلہ خلافت میں اہل تشیع کا دوسرا مؤقف نبوت کے آخری سال آخری حکم حضرت علی کی خلافت کا اعلان کرنا تھا یہ حکم پہلے نہیں دیا گیا تھا!(قسط 3)
-
رافضی یہودی مشابہت
-
خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کے فضائل سے متعلق شیعوں سے چند سوالات
-
شیعہ سے 185 سوالات
-
امامت اور ولایت ہی دین و ایمان ہے
-
دھوکہ نمبر 13
-
دھوکہ نمبر 75
-
دھوکہ نمبر 91
-
دھوکہ نمبر 98
-
افتراء: سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا نے مردوں کو غسل کر کے دکھایا۔
-
افتراء: امہات المومنین رضی اللہ عنہن کے بارے میں مغلظات (تاریخ الخلفاء ازاله الخفاء مختصر سیرت رسول از محمد بن عبد الوہاب ، حیات الحیوان ، دمیری الصواعق الحرقه، حیات صحابه) ان میں ایک ہی بات مذکور ہے کہ سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا کہ میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا تیار کردہ لشکر ضرور روانہ کروں گا اگر چہ مدینہ خالی ہوجائے اور مدینہ میں لوگ فوت ہوجائیں حتیٰ کہ دفن کرنے والا بھی کوئی نہ رہے فوت ہونے والوں کو جنگلی درندے اور کتے پامال کر دیں اگرچہ ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کو بھی نقصان پہنچا دیں اور ان کو ٹانگوں سے پکڑ کر کھینچیں۔
-
صحابی حکم بن عاص رضی اللہ عنہ خود منافق ہے اور ان کی تمام اولادملعون ہے۔ (سیر اعلام النبلاء)
-
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ احمق اور گھریلو گدھے سے بھی گمراہ تر تھا۔ (الطاعون)
-
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ مکار اور حیلہ باز تھا۔ (تحفہ اثنا عشریہ)
-
عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ غدار اور بے ایمان تھا۔
-
شریک بن سجماء رضی اللہ عنہ نے زنا کیا۔ (اسد الغابہ) 2 عمرو بن حمزہ رضی اللہ عنہ اسلمی نے زنا کیا۔ (اسد الغابہ) 3_ خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے زنا کیا، رجم کرنے کا حکم۔ (کتاب المختصر فی اخبار البشر) 4 خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے ایک مسلمان کو قتل کرنے کے بعد اسی رات اس کی بیوی سے زنا کیا۔ (کتاب الاصابہ فی تمیز الصحابہ)
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ایک دوسرے کو منافق سمجھتے تھے۔ (طبری)
-
بیعت رضوان میں منافقین صحابہ رضی اللہ عنہم بھی شریک تھے۔
-
قاتلوں اور دہشت گردوں اور تخریب کاروں کا سرپرست ایران ہے
-
ایران کی بنائی گئ اور ایران کے لئے کام کرنے والی شیعہ دہشت گرد تنظیمیں
-
پاکستان میں موجود، ایرانی سفارت خانے یا دہشت گردی کے اڈے؟
-
فرائد السمطین مصنفہ ابراہیم بن محمد حموینی
-
مقتل ابی مخنف مصنفہ لوط بن یحیی
-
حلیتہ الاولیاء مصنفہ حافظ ابونعیم
-
ملکی عہدوں پر شیعوں کو مقرر لانا، ان کو حج یا قاضی یا مسجد کا متولی بنانا،ان کو کسی تنظیم وغیرہ کا ممبر بنانا،اور ان کو ووٹ دینا وغیرہ،ملک کی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ اور اس کا شرعی حکم اور نقصانات۔ سنی اکثریت کے حقوق پر شیعہ اقلیت قابض کیوں ہے۔
-
المحاضرات مصنفہ حسین ابن محمد الراغب اصفہانی
-
شیعت کی تخریب کاریاں تاریخ کے آئینہ میں
-
رافضیت سے متعلق عمومی کلام یہودو روافض میں مشابہت
-
مسئلہ امامت میں مختلف مذاہب
-
فصل:....رافضی مذہب کے راجح ہونے کا دعوی اور اس پر رد ّ
-
فصل:....حضرت امیر معاویہ کے کاتب وحی ہونے پر اعتراض
-
واجب الاتباع مذہب کے بیان میں
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فضائل و مناقب
-
حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ایمان کا اثبات
-
شیعہ علماء کی قرآن میں کمی بیشی اور تحریف کے عقیدہ کی ابتداء کس طرح شروع ہوئی؟
-
دور حاضر کے امامیہ اثناء عشریہ کے علماء کا اپنے مذہب کے عقیدہ تحریف قرآن کے بارے میں کیا مؤقف ہے؟ اختصار سے بیان کر دیں۔
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بائیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چوبیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اڑتیسویں دلیل:
-
فصل:....امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیسری دلیل؛ حدیث ’’أنت منی بمنزلۃ‘‘
-
فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ جامع فضائل ]
-
فصل:....[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر سلسلہ اعتراضات ]
-
فصل: ....[روافض کی کج فہمی]
-
فصل:....آیت ﴿قل للمخلفین﴾سے شیعہ کا استدلال
-
تفسیر آیات رضوان
-
فصل:....رافضی یہودی مشابہت
-
فرشتوں کے بارے میں شیعہ علماء کیا عقیدہ رکھتے ہیں؟
-
ایمان کے تیسرے رکن ایمان بالکتب کے بارے میں شیعہ علماء کا عقیدہ کیا ہے؟
-
یہود کی تاریخ
-
خاتمہ
-
منافقین اور کفاربمقابلہ مؤمنین
-
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا انتقال بقول اہل سنت رسول اللہﷺ کی رحلت کے چھ ماہ بعد ہوا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا انتقال یا اڑھائی برس رسول خداﷺ کے بعد ہوا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے 26 ذی الحجہ 24ھ کو انتقال فرمایا تو کیا وجہ تھی کہ دونوں بزرگوں کو جو نبی اکرمﷺ کے بعد کافی عرصہ کے بعد انتقال کرتے ہیں۔ روضہ رسولﷺ میں دفن ہونے کے لئے جگہ مل گئی اور رسول خداﷺ کی اکلوتی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ ئ مادر حضرت حسنین رضی اللہ عنہما کو باپ کے پاس قبر کی جگہ نہ مل سکی کیا خود حضرت فاطمہ بتول رضی اللہ عنہا نے باپ سے علیحدگی قبر کی وصیت کی تھی یا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے حکومت وقت کی پیشکش کو ٹھکرا دیا تھا یا مسلمانوں نے بضعئہ رسولﷺ کو قبر رسولﷺ کے پاس دفن نہ ہونے دیا فاعتبروا یاولی الابصار۔
-
اگر حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا حکومت وقت سے اختلاف نہ تھا تو ان تینوں حکومتوں کے دور میں کسی جنگ میں شریک کیوں نہ ہوئے جب کفار سے جنگ کرنا بہت بڑی عبادت و سعادت ہے اور اگر کثرت افواج کی وجہ سے ضرورت محسوس نہ ہوئی تو جنگ جمل و جنگ صفین میں بنفس نفیس کیوں ذوالفقار کو نیام سے نکال کر میدان میں اترے کیا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے زیادہ شجاع تھے؟ یا حکومت وقت کے ساتھ سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے تعلقات اچھے نہ تھے کہ سیف اللہ کا خطاب حضرت خالد بن ولیدؓ کو مل گیا نیز تعلقات اچھے ثابت کرتے ہوئے تاریخ طبری سے جو دو مکالمے مولانا شبلیؒ نے کتاب الفاروق صفحہ 285 پر نقل کیے ہیں پیش نظر رہیں انصاف سے یہ دونوں مکالمے جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے مابین ہیں پڑھ کر فیصلہ صادر فرمائیں۔
-
حادثہ جمل و صفین
-
عقیدہ امامت در پردہ ختم نبوت کا انکار ہے
-
عترت و اہل بیت رضی اللہ عنہم کا مفہوم
-
انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام معصوم ہیں
-
مطاعن بر عصمت رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)
-
مسئلہ وراثت انبیاء علیہم السلام
-
حدیبیہ میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اضطراب کی وجہ
-
عہدِ نبوتﷺ میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی سالارانہ خدمات
-
مطاعن عثمانی
-
انتباہ
-
امر اول
-
قاتلان امیر رضی اللہ عنہ شیعہ ہی تھے
-
تقیہ کی ایجاد
-
پہلا طعن
-
سوال شیعہ
-
فتویٰ تکفیر روافض (از حضرت مجدد الف ثانی رحمۃاللہ)
-
معوذتین کی عظمت و فضیلت
-
مصحف عثمانی کے سلسلہ میں عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا موقف
-
شان صدیقہ کائنات