طائف
علی محمد الصلابیطائف کا شمار دور فاروقی کے اہم اسلامی شہروں میں ہوتا ہے۔ یہ شہر طاقتور مجاہدین اسلام کی فوجی تحریک کو قوت فراہم کرتا تھا۔ عہد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی سے حضرت عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ عنہ یہاں کے والی گورنر تھے۔ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنے عہد خلافت میں انھیں یہیں اسی منصب پر باقی رکھا۔ خلافت فاروقی میں بھی دو سال تک آپؓ یہاں کے گورنر رہے، لیکن اس وقت آپؓ کا دل جذبہ جہاد سے معمور تھا، چنانچہ سیدنا عمر بن خطابؓ کے پاس اس سلسلہ میں خط لکھا اور جہاد میں شرکت کی اجازت مانگی، حضرت عمرؓ نے فرمایا: میں تو آپ کو معزول نہیں کر سکتا، البتہ آپ باشندگان طائف میں سے جسے اپنا نائب مناسب سمجھیں بنا لیں اور پھر حضرت عمرؓ نے بعد میں سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو عمان اور بحرین کا گورنر مقرر کیا۔
(تاریخ خلیفۃ بن خیاط: صفحہ 134) تاریخی روایات میں یہ بات ملتی ہے کہ حضرت عمر فاروقؓ کی جب وفات ہوئی تو اس وقت حضرت سفیان بن عبد اللہ ثقفی رضی اللہ عنہ وہاں کے گورنر تھے۔
(تاریخ الطبری: جلد 5 صفحہ 239) ان کے اور امیر المؤمنین حضرت عمر بن خطابؓ کے درمیان شہد، میوہ جات اور سبزیوں سے زکوٰۃ لینے کے متعلق خط و کتابت ہوتی رہتی تھی،
(الطائف فی العصر الجاہلی و صدر الإسلام: نادیۃ حسین صقر: صفحہ 19) جو اس بات کی دلیل ہے کہ دور فاروقی میں طائف زرعی پیداوار کی فراوانی اور بکثرت کھیتیوں والا شہر تھا۔ آپؓ کے عہد میں طائف اور اس کے قرب و جوار کے شہروں کو استحکام اور خوشحالی نصیب تھی۔ مکہ کے لوگ گرمی کے موسم میں یہاں خوشگوار فضا کے مزے لینے آیا کرتے تھے۔
(الطائف فی العصر الجاہلی و صدر الإسلام: نادیۃ حسین صقر: صفحہ 19) اس طرح دور فاروقی میں اسلامی سلطنت کے اہم شہروں میں طائف کا شمار ہوتا رہا۔
(الولایۃ علی البلدان: جلد 1 صفحہ 69)
-
فتح مکہ، حنین و طائف میں
-
طائف کے میدان میں
-
اولاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے (بیٹوں کا تعارف)
-
ام المؤمنین سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا
-
مسلک اہل بیت
-
مشاجرات صحابہ رضی اللہ عنہم میں امت کا عقیدہ اور عمل
-
امام حاکم نیشاپوری اور اہل تشیع کا الزام
-
جمہور علماء کے اصول اجتہاد اور ماخذ سوم اجماع
-
عصمت انبیاء اجماع امت اور اقوال ائمہ کی روشنی میں
-
شیعہ اور سنی میں فرق
-
شہادت خلیفہ سوم سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ (قسط اول)
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ (قسط پنچم)
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ (قسط ہفتم)
-
سیرت سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ
-
حضرت ابوسفیان رضی اللہ عنہ
-
حضرت سعد بن سعید بن العاص رضی اللہ عنہ
-
حضرت عبداللہ بن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
-
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ
-
اولاد
-
مشاجرات صحابہ اوراہل السنۃ والجماعۃ کا معتدل مسلک
-
عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم کا مفہوم کیا صحابہ رضی اللہ عنہم صرف روایت حدیث میں عادل ہیں؟
-
مشاجرات صحابہ رضی اللہ عنہم کے معاملہ میں امت کا عقیدہ اور عمل
-
برصغیر میں صحابہ رضی اللہ عنہم تابعین اور تبع تابعین کے اولین نقوش
-
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل پر مشتمل 40 احادیث کا مجموعہ
-
خلیفہ ثالث سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اور ان کی اولاد کی نبی اکرمﷺ اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ساتھ قرابتیں اور رشتہ داریاں
-
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ سے لکھے قرآنی کتبے
-
سیرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ
-
سیرت سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ
-
ابتلاء و آزمائش
-
فتح مکہ، حنین و طائف میں
-
طائف کے میدان میں
-
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ مکہ و مدینہ میں
-
حادثہ دلفگار کی ہولناکی اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا مؤقف
-
مقام صحابہ رضی اللہ عنہم قرآن مجید کی روشنی میں
-
عام بیعت اور داخلی امور کا انتظام وانصرام
-
عبادات کا اہتمام
-
عبادات و معاملات
-
زکوٰۃ
-
محکمۂ عدل
-
نکاح متعہ کی حرمت
-
مقامی لوگوں کو گورنر بنانا
-
شیعہ ذاکروں کو ایک نصیحت جو نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کو جائز قرار دیتے ہیں
-
روضۂ حسین کی بدعت
-
نوحہ خوانی کی حرمت
-
عورتیں اور حسینیات
-
خلیفہ کے لیے بیعت لینا
-
لوگوں کی دینی تعلیم و تربیت اور اسلام کی نشر و اشاعت
-
سیدنا مہاجر بن ابی امیہ رضی اللہ عنہ کا لشکر حضر موت اور کندہ کے ارتداد کا قلع قمع کرنے کے لیے
-
فتنہ ارتداد کے نتائج
-
مراجع و مصادر
-
عدالتِ صحابہ رضی اللہ عنہم کا مفہوم
-
مسئلہ باغ فدک اور اہلِ تشیع کے تضادات
-
ثانی اثنین کا مصداق کون ؟
-
مختلف اسلامی فرقوں اور متعدد اھل فقہ کے درمیان قرب و اتحاد (محب الدین اخطیب)
-
غزوہ احد اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
-
شیعہ کہتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو سفیان (رضی اللہ عنہ) کو گدھے پر سوار دیکھا اس کا ایک بیٹا معاویہ (رضی اللہ عنہ) سواری کو آگے سے کھینچ رہا تھا جبکہ دوسرا بیٹا یہ یزید سواری کو پیچھے سے ہانک رہا تھا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھ کر فرمایا سوار سواری کو کھینچنے والے اور ہانکنے والے پر لعنت ہو۔ دوم یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ابوسفیان (رضی اللہ عنہ) نے عبدمناف کو کہا تھا کہ اہل اسلام کو جلدی اپنی گرفت میں لے لو جنت دوزخ نہیں ہے۔ سوم یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ابو سفیان (رضی اللہ عنہ) نے جبل احد پر کھڑے ہو کر اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ یہ وہ مقام ہے جہاں سے ہم نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور اصحابِ محمد (رضی اللہ عنہ) کو ہٹایا تھا۔
-
معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے حکومت جبری لی تھی، معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مخالفت کرتے ہوئے ایک ولدالزنا کو اپنا بھائی بنا لیا (مسلمانوں کا عروج و زوال، الکوکب الدُرِی)
-
امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) کی فضیلت میں ایک روایت بھی صحیح نہیں۔ (فتح الباری اللالی المصنوعہ فی الاحادیث الموضوعہ منہاج السنہ، فوائد المجموعہ فی بیان احادیث الموضوعہ، شرح السفر السعادت مشکوۃ فارسی، تنزیہ الشرعیہ المرفوعہ، کتاب الموضوعات، کشف الخفاء، منہاج السنہ، ضیاء النور، احیاء السنہ)
-
سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو زہر دینے کا سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب جھوٹا واقعہ
-
شیعہ علماء اور قرآن کریم کے بیچ بحران تحقیقی مقالہ ( ترجمہ:ابو عبداللہ زبیر بن حسین)
-
شیعہ اثنا عشریہ کے عقیدے کی حقیقت خود اُن کی زبانی شیعہ اثنا عشریہ کون ہیں؟
-
شیعہ اثنا عشریہ کے یہاں امامت رُکن ہے اور اس کا منکر کافر ہے
-
شیعہ اصولِ حدیث پر ایک نظر
-
حضرت اسماء پر متعہ کا اور حضرت عبداللہ بن زبیر پر متعہ سے پیدا ہونے کا الزام
-
ابتداء شیعت
-
اہل تشیع کا دوسرا اصول دین نبوت
-
اہل تشیع کا چوتھا اصول دین امامت
-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنھا سے چار بیٹیوں پر شیعہ علماء کا اجماع ہے۔ (اعتراف شیعہ)
-
حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے داماد تھے۔
-
روات کا ناصبی ، عامی یا فاسد عقیدہ ہونا روایت کو ضرر نہیں پہچاتا۔شیعہ اسماء الرجال کا اصول!
-
امام مہدی علیہ السلام کے متعلق صحیح عقیدہ
-
سنی و شیعہ حدیثی ذخیره قبل از تدوین(قسط 3)
-
سنی و شیعہ کے مجموعات حدیث میں تعداد روایات (قسط 6)
-
تحقیق من کنت مولاہ فعلی مولاہ اور افسانہ خلافت بلافصل
-
مسئلہ خلافت میں اہل تشیع کا پہلا مؤقف (دعوت ذوالعشیرہ) نبوت کے تیسرے سال حضرت علی کی خلافت کا اعلان ہوگیا تھا اور وہ مشہور بھی ہو گیا۔(قسط 2)
-
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فضائل عشرہ: عمرو بن میمون روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ میں دس اوصاف پائے جاتے ہیں جو کسی اور میں موجود نہیں۔
-
مسئلہ خلافت میں اہل تشیع کا دوسرا مؤقف نبوت کے آخری سال آخری حکم حضرت علی کی خلافت کا اعلان کرنا تھا یہ حکم پہلے نہیں دیا گیا تھا!(قسط 3)
-
فتنہ مقتل عثمان بن عفان رضی الله عنہ
-
مسلم و شیعہ دین تاریخ کی نظر میں قسط 1
-
رافضی پروفیسر کو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق مولوی کا منہ توڑ جواب
-
کیا ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا نے غزوہ احد میں حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ چبایا تھا؟
-
عمرو بن میمون روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ میں دس اوصاف پائے جاتے ہیں جو کسی اور میں موجود نہیں
-
صحابی رسول حضرت عبدالرحمٰن بن عدیس رضی اللہ عنہ کے متعلق قتل عثمان(رضی اللہ عنہ) کا جھوٹا الزام
-
حضرت ابوطالب اور صحیح بخاری
-
کیا بنو امیہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور دیگر اموی بد ترین بادشاہ تھے نعوذ باللہ
-
کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کے جنازہ پر تیر چلائے گئے؟؟
-
شہادتِ خلیفہ سوم سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ قسط اول
-
شہادتِ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ قسط پنجم
-
حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے المناک نتائج
-
تحریف قرآن کا عقیدہ رکھنے والے جید شیعہ علماء
-
حدیث ولایت
-
حدیث عالمی غلبہ رسالت
-
حدیث شک فی امامت علی
-
دھوکہ نمبر 3
-
دھوکہ نمبر 40
-
دھوکہ نمبر 74
-
دھوکہ نمبر 76
-
دھوکہ نمبر77
-
دھوکہ نمبر 87
-
دھوکہ نمبر 89
-
دھوکہ نمبر 92
-
دھوکہ نمبر 96
-
دھوکہ نمبر 105
-
دھوکہ نمبر 106
-
مسئلہ قرطاس
-
مسئلہ اذان
-
امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کے بارے میں نازیبا کلمات
-
ایجاد مذہب شیعہ
-
رافضی پروفیسر کو سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے متعلق مولوی کا منہ توڑ جواب
-
مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ نے ام جمیل نامی عورت سے زنا کیا۔ (کتاب المختصر، المستدرک، البدایہ والنہایہ تاریخ الامم والملوک)
-
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ اور مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ دونوں مفسد اور فتنہ پرور تھے۔ (فیض الباری تاریخ الخلفاء، مؤمن کے ماہ و سال امامت عظمٰی)
-
حبیب السیر مصنفہ غیاث الدین محمد ابن ہمام الدین
-
مروج الذہب مصنفہ علی بن حسین مسعودی
-
وبِہ نستعین
-
شواہدالنبوة مصنفہ عبدالرحمٰن جامی
-
تاریخ شیعیت (رافضیت)
-
رفض و شیعت کا موجد ابن سباء ایک یہودی
-
اللہ تعالی کی قدرت کے متعلق رافضی الزام پر رد
-
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے خائن لوگوں کو بڑے عہدے دیے تھے؟
-
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اپنے اقارب کو نوازا تھا
-
عالم کے قدم اور مسئلہ تقدیر کے درمیان ارتباط
-
قدمِ عالم کے قول کے بطلان پر ایک دوسری دلیل
-
ابن ملکا اور اس کے متبعین کا فلاسفہ کے اسلاف پر رد
-
اکثر فلاسفہ کا قول:عالم کا مادہ اس کی صورت پر متقدم ہے
-
کیا اللہ تعالی کے افعال معلل بالحکم ہیں ؟
-
خلافت صدیقی سے متعلق ابن حزم رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ
-
فصل:....رافضی مذہب کے راجح ہونے کا دعوی اور اس پر رد ّ
-
ائمہ اثناء عشرہ مقاصد امامت کی تکمیل سے قاصر تھے
-
فصل:....فضائل علی ھادی العسکری
-
فصل:....خلیفہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خطاب کا مستحق کون ؟
-
فصل:....حضرت امیر معاویہ کے کاتب وحی ہونے پر اعتراض
-
فصل:....رافضی دعوی کا فساد
-
فصل:....بقول روافض اہل یمامہ مرتد نہ تھے
-
فصل:....اہل سنت پر تعصب کا الزام
-
فصل:....یزید پر لعنت کا مسئلہ
-
فصل:....رافضی کا اہل سنت پر الزام
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں جاہل اور ظالم کی رافضی تقس
-
فصل: شیعہ کے افکار و معتقدات
-
نوویں فصل: ....حضرت علی رضی اللہ عنہ کے فضائل عشرہ
-
گیارھویں فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ کے خصوصی اوصاف
-
فصل: ....کلبی کے مطاعن اور ان کا جواب
-
کیا شیعہ کے شیوخ میں سے کسی نے یہ بات بھی کہی ہے کہ ان کے کسی امام کا قول قرآن کو منسوخ کر سکتا ہے یا اس کے مطلق کو مقید کر سکتا ہے؟ یا اس کے عام کو خاص کر سکتا ہے؟
-
علماء شیعہ میں سے وہ کون سا پہلا عالم ہے جس نے قرآن کریم میں کمی بیشی اور تحریف کی باتیں کی ہیں؟
-
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی امامت کے اثبات میں دوسری دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی بائیسویں دلیل:
-
فصل:....[امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی دوسری حدیث]
-
فصل: جھوٹ کی پہچان کے ذرائع :
-
فصل :....جن کو اخبار کی معرفت نہ ہو؛ ان کے لیے ممکنہ طریقہ
-
چوتھا منہج : احوال حضرت علی رضی اللہ عنہ سے امامت پر استدلال فصل :....آپ بہت بڑے عابد و زاہد اور حد درجہ عالم و شجاع تھے
-
فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اور علم کلام
-
فصل:....[حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا قول: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال نہیں ہوا]
-
فصل:....آیت ﴿قل للمخلفین﴾سے شیعہ کا استدلال
-
حدیث سیدنا عماررضی اللہ عنہ بن یاسر
-
شیعہ کا توحید الوہیت کے متعلق عقیدہ
-
شیعہ کے توحید فی الربوبیۃ کے متعلق معتقدات
-
شیعہ اور قرآن کریم
-
شیعیت اور یہودیت کا امامت کی وصیت پر ایک ہی نظریہ ہے
-
اسرائیلی یہودیوں اور دروزیوں کے روابط اور ان کے مقامات
-
اسماعیلیوں کے عقائد اور اسماعیلیوں کی عبادات
-
مکارمہ وغیرہ کا آپس میں اختلاف اور افراد مکارمہ کے اوصاف
-
معاش رسول صلی اللہ علیہ وسلم
-
تعدادبنات رسول صلی اللہ علیہ وسلم
-
وہ ممالک جہاں شیعہ موجود ہیں
-
جنوب عراق پر شیعہ کی خرمستیاں
-
دوبارہ لفظ ’’جسم ‘‘کے معانی پر کلام:
-
حرمت متعہ و نکاح مؤقت پر اجماع امت
-
[اللہ تعالی عادل اورحکیم ہیں] پر تبصرہ:
-
مختلف اسلامی فرقوں کا انفراد
-
حکایت رقاع (من گھڑت شیعی افسانہ) کی کیا حقیقت ہے اور مذہب شیعی میں ان کی کیا عظمت ہے؟
-
شیعہ علماء کے نزدیک کتاب الکافی کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟ کیا وہ ان کے اضافوں سے بچ سکی ہے؟ کیا ان لوگوں کا اس کی کتابوں اور احادیث پر اتفاق ہے؟
-
ایک مفسد تاریخی شخصیت عبداللہ بن سبا
-
شیعہ کے درج بالا عقائد کی روشنی میں ہم شیعہ سے پوچھتے ہیں کہ آج تمہارا امام کہاں ہے؟
-
حادثہ جمل و صفین
-
مذہب اہل سنت و الجماعت کی بنیاد چارا اصولوں پر ہے۔ 1: قرآن مجید 2: حدیث المصطفىٰ 3: اجماع 4: قیاس سقیفہ کی کاروائی کو پیش نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کیا خلافت ثلاثہ قرآن مجید سے اور حدیث سےثابت ہے یا کہ اجماع کی مرہون منت ہے ہاں اگر اجماعی خلافت ہے تو قرآن مجید: وَلَا رَطۡبٍ وَّلَا يَابِسٍ اِلَّا فِىۡ كِتٰبٍ مُّبِيۡنٍ ۞ (سورۃ الانعام: آیت 59) پر غور فرما کر ارشاد فرمائیں ان بزرگوں نے قرآن پاک سے اپنی خلافت کو کیوں ثابت نہ کیا جب کہ قرآن مجید میں ہر خشک و تر کا ذکر موجود ہے اگر سقیفہ کی کاروائی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنی خلافت کی تصدیق میں کوئی آیت و حدیث پیش نہیں کی تو آج کا مسلمان کیا حق رکھتا ہے کہ وہ ان بزرگوں کی خلافت قرآن و حدیث سے ثابت کرے۔
-
دستور انسانی اور اصول فلسفہ ہے کہ کسی ایک چیز پر اگر دو آدمی آپس میں جھگڑ پڑیں تو وہ دونوں جھوٹے تو ہو سکتے ہیں مگر دونوں سچے نہیں ہوا کرتے جب ایسا ہے تو جنگ جمل و صفین کے طرفین کے بارے میں دونوں کس طرح سچے ہوئے جو صاحب غلطی پر تھے ان کی نشاندہی تو کرو کہ فلاں بزرگ سےخطا ہوئی کیا قاتل و مقتول دونوں جنت میں جائیں گے؟
-
عقیدہ امامت در پردہ ختم نبوت کا انکار ہے
-
دوروزیہ مسلمانوں سے بد ترین دشمنی
-
مطاعن عثمانی
-
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح کس طرح ہوئی؟
-
جابر بن یزید بن حارث جعفی کوفی
-
عقیدہ امامت و خلافت کی حقیقت اور رافضی دلائل کا رد
-
سورۃ المائدة کی آیت 67 کی تفسیر اور شیعہ کا امت مسلمہ کو دھوکہ
-
شیعہ عالم سعد بن عبداللہ القمی کی توثیق از شیعہ کتب
-
مجاہد صحابی معاویہؓ بن ابي سفيان غزوہ حنین غزوہ طائف غزوہ تبوک