مقدمہ - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع اسلام

مقدمہ

  علی محمد الصلابی

صفحہ 5 از 5

ترجمہ: ’’اے میرے رب تو مجھے توفیق دے کہ میں تیرے ان نعمتوں کا شکر بجا لاؤں جو تو نے مجھے پر انعام کی ہیں، اور میرے ماں باپ پر اور میں ایسے نیک اعمال کرتا رہوں جن سے تو خوش رہے، مجھے اپنی رحمت سے نیک بندوں میں شامل کر دے۔‘‘

اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

مَا يَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا وَمَا يُمْسِكْ فَلَا مُرْسِلَ لَهُ مِنْ بَعْدِهِ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (سورة فاطر: آیت، 2)

ترجمہ: ’’اللہ تعالیٰ جو رحمت لوگوں کے لیے کھول دے سو اس کا کوئی بند کرنے والا نہیں اور جس کو بند کر دے اس کے بعد اس کا کوئی جاری کرنے والا نہیں اور وہی غالب حکمت والا ہے۔‘‘

وصلی الله علی سیدنا محمد و علی آلہ و صحبہ أجمعین سبحانک اللهم و بحمدک أشہد ان لا إلہ إلا انت استغفرک و اتوب إلیک و آخر دعوانا ان الحمد لله رب العالمین۔ 

الفقیر الی عفو ربہ و مغفرتہ ورحمتہ ورضوانہ


صفحہ 5 از 5