مصر
علی محمد الصلابیسیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ نے مصر فتح کیا۔ (ان شاء اللہ اس فتح کا تفصیلی بیان فتوحات کے باب میں آئے گا۔)اور سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ان کو وہاں کا گورنر مقرر کیا اور باوجودیکہ چند ایک معاملات میں کبھی کبھار انہوں نے حضرت عمرؓ کی مرضی کے خلاف کام کیا جس کے نتیجہ میں حضرت عمرؓ کو ان پر تادیبی کارروائی کرنا پڑی تاہم وہ حضرت عمرؓ کی پوری مدت خلافت میں وہاں کے گورنر رہے۔ حضرت عمرو بن عاصؓ مصر کے گورنر جنرل تھے اور آپؓ کی ماتحتی میں مصر کے مختلف علاقوں پر چھوٹے چھوٹے امراء و گورنران مقرر تھے، جیسے کہ عبداللہ بن سعد بن ابی اسرح رضی اللہ عنہ کے بارے میں آتا ہے کہ وہ خلیفۂ راشد عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی وفات کے وقت مصر کے علاقہ ’’الصعید‘‘ پر والی مقرر تھے۔
(فتوح مصر: صفحہ 173)
دور فاروقی میں مصر میں حضرت عمرو بن عاصؓ کی مدت ولایت گورنری میں یہ بات خاص طور سے قابل ذکر ہے کہ حضرت عمرؓ صوبہ کے مختلف معاملات میں بکثرت دخل اندازی کرتے تھے۔
(الولایۃ علی البلدان: جلد 1 صفحہ 79)
سیدنا عمرو بن عاصؓ نے اپنی مدت ولایت میں خراج اور جزیہ کے بارے میں قبطیوں کی مہارت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انہیں اس کام پر مامور کیا۔
(فتوح مصر وأخبارہا: صفحہ 152) آپؓ کے بارے میں مشہور ہے کہ آپؓ نے حضرت عمر بن خطابؓ کے حکم کی بنا پر اپنی افواج کو زراعت و کاشت کاری کرنے اور اس سے دلچسپی لینے سے منع کر دیا تھا اور خلاف ورزی کی صورت میں مخالفین کو سزا دیتے تھے۔
(الولایۃ علی البلدان: جلد 1 صفحہ 82) اس ممانعت کا سب سے اہم مقصد یہی تھا کہ اسلامی فوج ہمیشہ مجاہدانہ کارروائی کے لیے چاق و چوبند رہے اور کاہلی و سستی کی طرف مائل نہ ہو اور صرف زمین سے ہی مربوط ہو کر نہ رہ جائے کیونکہ اسلامی فوج کو بیت المال سے اتنی تنخواہ دی جاتی تھی جو انہیں کسب معاش سے بے نیاز رکھے۔ خلیفۂ راشد عمر فاروقؓ کی مسلسل نگرانی کی وجہ سے حضرت عمرو بن عاصؓ نے چند ہی سالوں میں صوبہ اور اس کے معاملات کو کافی منظم و مستحکم کر دیا اور مختصر سی مدت میں اسلامی سلطنت کی ریاستوں میں ایک عظیم ریاست کا درجہ پا لیا۔ اس میں رونما ہونے والے حالات و واقعات صوبہ میں امن و استقرار پر دلالت کرتے ہیں باوجودیکہ چاروں طرف سے روم کی انتقامی کارروائی کے خطرات بھی منڈلا رہے تھے جو یہ چاہتے تھے کہ سمندری راستوں سے اسکندریہ پر ہلہ بول کر مصر پر دوبارہ قابض ہو جائیں۔
عہد فاروقی میں اسلام کی نشر و اشاعت کے لیے یہ صوبہ بہت زرخیز ثابت ہوا کیونکہ یہاں لوگوں کو عدل و انصاف اور رحمت و شفقت کا ایسا پیغام ملا جسے انہوں نے کبھی دیکھا بھی نہ تھا۔ وہ اسلام کی حقانیت اور اس کی واضح و آسان تعلیمات سے مطمئن ہوئے اور پھر اسلام قبول کر کے اس کے سپاہی بنے۔ مصر میں اداری کام اور سرکاری امور بڑی سہولت اور آسانی کے ساتھ انجام پاتے تھے۔ سیدنا عمرو بن عاصؓ وہاں کے گورنر جنرل تھے اور وہی خراج کے اعلیٰ ذمہ دار بھی، ہر چند کہ وہ گورنر جنرل اور صوبائی امور کے نگران اعلیٰ تھے، پھر بھی مصر کے دیگر علاقوں میں اپنی ماتحتی میں چند لوگوں کو گورنری اور امارت کا اختیار دے رکھا تھا اور ان سے ریاستی مسائل میں تعاون لیتے رہتے تھے۔ البتہ خلیفۂ راشد عمر بن خطابؓ کے سامنے گورنر جنرل اور ذمہ دار کی حیثیت سے تمام تر صوبائی معاملات کے جواب دہ حضرت عمرو بن عاصؓ ہوتے تھے۔ آپؓ نے خراج اور دیگر مالیاتی معاملات کی تنظیم و ترتیب سے متعلق اپنے ہی صوبہ کے چند ماہرین اشخاص سے بہت کچھ استفادہ کیا تھا۔
(الولایۃ علی البلدان: جلد 1 صفحہ 83)
-
مصری درس گاہ
-
مصر کے گورنر حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے خلاف شکایات
-
فتوحات مصر و لیبیا
-
اسلامی فتوحات کا رخ مصر کی جانب
-
فتح مصر کے اہم دروس و عبر اور فوائد
-
فتوحات مصر میں جنگی فنون
-
امیرالمؤمنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے لیے مصر میں رہائش گاہ
-
تجارت و زراعت جیسی تمام مصروفیات سے انہیں الگ رکھنا
-
ام المؤمنین سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
-
ام المؤمنین سیدہ خدیجہ الکبریٰ رضی اللہ عنہا
-
خاندان نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
-
عدالت صحابہ کرام (رضوان اللہ علیہم اجمعین) کتاب و سنت کی روشنی میں
-
خلیفہ سوم، داماد نبی، ناشر القرآن، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ
-
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بلند مقام
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور علماء دیوبند کا مؤقف
-
اجماع امت اور عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم
-
سیدہ رقیہ رضی اللہ عنہا
-
سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا
-
سیرت حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ
-
دلیل القرآن: صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین المجاھدین (جہاد کرنے والے)
-
کیا سونے کے نصاب کو زکوٰة کا معیار قرار دیا جا سکتا ہے؟
-
ثانی اثنین کے مصداق سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
-
انبیاء علیہم السلام کے ہاتھ سے چھوئی ہوئی چیز کو آگ نہیں جلاتی۔ (تحقیق)
-
نئے ہجری سال کی ابتداء
-
کیا اسلام بزور شمشیر پھیلا؟
-
کیا مسلمان بنیاد پرست اور دہشت گرد ہیں؟
-
حضرت العلام مولانا اللہ یار خان رحمۃ اللہ
-
سید کون ہیں ؟
-
مسئلہ عصمت انبیاء علیہم السلام
-
نبی ﷺ کا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو قراءات اور حروف سبعہ کی تعلیم دینا
-
حدیث اصحابی کالنجوم (میرے اصحاب ستاروں کی مانند ہیں) کی تحقیق
-
شیعہ اور سنی میں فرق
-
شہادت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
-
صفہ اسلامک آنلائن ریسرچ سنٹر کے مفتیان کرام سے ادارہ دارالتحقیق و دفاع صحابہ رضی اللہ عنہم کے چند سوالات اشکالات اور گزارشات
-
امام بخاری رحمۃ اللہ کا مقام و مرتبہ
-
امام نسائی رحمہ اللہ کی وفات کا قصہ
-
شہادت خلیفہ سوم سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ (قسط اول)
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ (قسط دوم)
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ (قسط سوم)
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ (قسط چہارم)
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ (قسط پنچم)
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ (قسط ششم)
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ (قسط ہفتم)
-
شہادت خلیفہ سوم سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ (قسط ہشتم)
-
سیرت سیدنا یزید بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما
-
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ
-
نام، نسب، کنیت، القاب، اوصاف
-
اولاد
-
مشاجرات صحابہ اوراہل السنۃ والجماعۃ کا معتدل مسلک
-
عدالت صحابہ رضی اللہ عنہم کا مفہوم کیا صحابہ رضی اللہ عنہم صرف روایت حدیث میں عادل ہیں؟
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور علماء دیوبند کا موقف
-
اجماع امت اور عدالت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین
-
صحاب کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گستاخی سنگین گناہ اور عظیم جرم
-
صحابہ كرام رضی اللہ عنہم اور قرآن كريم
-
صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نقوش کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت
-
صحابہ رضی اللہ عنہ کا بلند مقام
-
جاہلی معاشرہ میں ابوبکر رضی اللہ عنہ کا اخلاقی سرمایہ
-
سیرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
-
سوانح سیده زینب رضی اللہ عنہا بنت رسولﷺ
-
سوانح سیده رقیہ رضی اللہ عنہا بنت رسولﷺ
-
سوانح صاحبزادی سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہﷺ
-
سوانح سيدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا بنت رسول اللہﷺ
-
خلیفہ ثالث سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ اور ان کی اولاد کی نبی اکرمﷺ اور اہل بیت رضی اللہ عنہم کے ساتھ قرابتیں اور رشتہ داریاں
-
خلفاء ثلاثہؓ اور ان کی اولاد کے علاوہ بنو امیّہ اور بنوہاشم میں مزید رشتہ دارانہ تعلقات
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے خلفائے ثلاثہ رضی اللہ عنہ (یعنی سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ) کی بیعت کر کے ان کو خلیفہ برحق تسلیم کیا
-
خلفائے ثلاثہ رضی اللہ عنہم کے دور خلافت میں شرعی اور ملکی مسائل میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ ان کے خاص مشیر تھے
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا آپس میں کسی قسم کا مذہبی اختلاف نہیں تھا، ایمان میں دونوں برابر تھے۔
-
شیعوں کی معتبر کتابوں کی فہرست، جن سےحوالہ جات کے ثبوت میں عکس(فوٹو) لئے گئے ہیں
-
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ قرآن کی روشنی میں
-
صلح حدیبیہ، بیعت رضوان اور مقام سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا دور خلافت
-
سیدنا موسیٰ کاظم رحمۃ اللہ (مختصر احوال و فضائل)
-
مختصر احوال و فضائل سیدنا علی بن محمد المعروف سیدنا نقی رحمۃ اللہ
-
ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہ کی طرف سے شیخین رضی اللہ عنہم کی فضیلت و عظمت کا اعتراف
-
شیخین رضی اللہ عنہم کے بعد دیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہ کی تعلیمات
-
خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم کی خاندان نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے رشتہ داریاں باہمی محبت کے اہم مظاہر
-
اخراج یہود میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی موافقت
-
مروان اور خاندان نبوت
-
ماتمی سیاہ لباس کے بارے میں آنحضرتﷺ ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کی تعلیمات
-
ماتم کی ممانعت پر آنحضرتﷺ اور ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہم کی تعلیمات
-
متعہ کے بارے میں آنحضرتﷺ سیدنا علی رضی اللہ عنہ اور ائمہ اہل بیت رضی اللہ عنہ کی تعلیمات تصویر کا ایک رخ
-
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے باہمی تعلقات
-
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے ہاتھ سے لکھے قرآنی کتبے
-
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی محبت میں وضع کردہ روایات
-
سورۃ المائدہ آیت 55 سے امامت علی کا غلط استدلال اور اسکا رد
-
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ
-
سیرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ
-
سیرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ
-
سیرت سیدنا علی رضی اللہ عنہ
-
سیرت سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ
-
سیرت سیدہ ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا
-
سیرت سیدنا یزید بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ
-
ابوبکر رضی اللہ عنہ میدان بدر میں
-
مقدمہ
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ اور غزوۂ بدر
-
مرض الموت کا آغاز
-
سقیفہ بنی ساعدہ
-
عسکری پہلو
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کی بیعت پر اتفاق
-
شورائیت
-
مقدمہ
-
ہجرت
-
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی روانگی کے بارے میں صحابہ و تابعین کا موقف
-
قتل سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے ذمہ دار
-
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا عمر رضی اللہ عنہ کو خلافت کے لیے نامزد کرنا
-
عدل و مساوات
-
آزادیاں
-
مذہبی عقیدہ کی آزادی
-
اہل کتاب یہودی و عیسائی عورتوں سے شادی کے بارے میں سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ کی رائے
-
تواضع
-
حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے سر مبارک کے مکان کے بارے میں تحقیق
-
شیعہ کے نزدیک قبر حسین اور دیگر ائمہ کی قبور کی تقدیس و تعظیم
-
خروج سیدنا حسین رضی اللہ عنہ شرعی میدان میں
-
شہادت حضرت حسین رضی اللہ عنہ تشیع کی فکری اور اعتقادی تاریخ میں تبدیلی کا نکتہ آغاز ثابت ہوئی
-
حصہ دوم مقدمہ
-
مرحبا ہے قریبی خاندان کو
-
دریائے نیل کی دلہن
-
زکوٰۃ کی مد سے قرض لے کر مصالح عامہ پر خرچ کرنا
-
عہد عثمانی میں مالِ غنیمت سے بچوں کا حصہ نہیں مقرر کیا گیا
-
مقتول کا ساز و سامان قاتل کے لیے
-
بعض عثمانی فتوحات میں مال غنیمت کی قیمت اور بیت المال کا حصہ
-
عہد عثمانی میں حکومت کے عام اخراجات میں ذمیوں کی شرکت
-
عہد عثمانی میں عام اخراجات کے انواع و اقسام
-
عہد عثمانی میں عطیات کے نظام کا باقی و برقرار رہنا
-
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے اعزہ و اقرباء اور بیت المال سے عطیات
-
خلافت عثمانی میں مشہور ترین قاضی
-
مرتد کو توبہ کرانا اور اس پر حد جاری کرنا
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فقہ و فتاویٰ کا مرکز بنانا
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے فضائل و مناقب اور بعض مشارکات
-
مسلم بن عقیل کو کوفہ بھیجنا اور ان کا قتل
-
مصری درس گاہ
-
کلام کی بہترین ترتیب و تقسیم
-
نو آبادیاتی تعمیر و ترقی اور بحران کا حل
-
سڑکوں اور خشکی و سمندری وسائل نقل و حمل کا اہتمام
-
سرحدوں پر شہروں کی تعمیر فوجی اور تمدنی مراکز کے طور پر
-
شہر فسطاط
-
لیبیا کا شہر سرت
-
’’عام الرمادۃ‘‘ میں پناہ گزینوں کا کیمپ
-
صوبوں کے گورنروں سے تعاون کا مطالبہ
-
جزیہ
-
تغلب کے نصاری سے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا دوگنا صدقہ وصول کرنا
-
خراج لگان
-
فاروقی عہد خلافت میں خراج کی تنفیذ کیسے ہوئی؟
-
فے اور مال غنیمت
-
اسلامی بیت المال اور دواوین رجسٹر و دفاتر کا انتظام
-
محکمۂ عدل
-
قاضیوں کے نام سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے چند اہم خطوط
-
قاضیوں کی تقرری ان کی تنخواہیں اور عدالتی دائرہ کار
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے خروج کے بارے میں حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا موقف
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا اجتہاد اور اس کی شرعی حیثیت
-
جمہور اہل حل و عقد کی مخالفت کے باوجود سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا اپنے اجتہاد پر اصرار
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا میدان کربلا میں کوفیوں کے سامنے تین باتیں پیش کرنا
-
آل بیت اطہار کی شہادت کا صدمہ
-
سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کا قاتل کون ہے؟ اور قتل حسین رضی اللہ عنہ سے حاصل ہونے والی عبرتیں
-
قاتل حسین شیعی مصادر و مآخذ کی روشنی میں
-
ساحلی علاقوں میں نماز جمعہ
-
یمن
-
شام اور اس کی ریاستیں
-
ورع
-
گورنران کے مادی حقوق
-
شرعی حدود کا قیام
-
رضا کار مجاہدین کو جنگی محاذ پر بھیجنا
-
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے خلاف اہل کوفہ کی شکایت
-
مصر کے گورنر حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے خلاف شکایات
-
سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کی معزولی کے اسباب کا اجمالی بیان و بعض فوائد
-
اہل کوفہ سیدنا حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے قاتل ہیں
-
مقتل حسین رضی اللہ عنہ کا خلاصہ
-
مدفن سر حسین رضی اللہ عنہ کی بابت اختلاف کا سبب
-
شہادت حسین رضی اللہ عنہ کے بعد مظلومیت کا عقیدہ
-
شیعہ ذاکروں کو ایک نصیحت جو نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کو جائز قرار دیتے ہیں
-
تعارف امام بخاری رحمۃ اللہ
-
تعارف امام مسلم رحمۃاللہ
-
تعارف امام نسائی رحمۃاللہ علیہ
-
تعارف امام ابو داؤد رحمۃاللہ علیہ
-
تعارف امام ترمذی رحمۃاللہ علیہ
-
تعارف امام ابن ماجہ رحمۃاللہ علیہ
-
تعارف امام مالک رحمۃ اللہ علیہ
-
تعارف امام محمد رحمۃاللہ علیہ
-
امام طحاوی رحمۃاللہ
-
معرکہ نہاوند فتح الفتوح
-
جہاد فی سبیل اللہ کے بعض مفید نتائج
-
دمشق کا محل وقوع اور ماحول
-
بعض جنگی اصولوں کا عملی نفاذ
-
فتوحات مصر و لیبیا
-
اسلامی فتوحات کا رخ مصر کی جانب
-
فتح فرما
-
فتح بلبیس
-
فتح اسکندریہ
-
فتح برقہ و طرابلس
-
فتح مصر کے اہم دروس و عبر اور فوائد
-
فتوحات مصر میں جنگی فنون
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو فتح کی بشارت
-
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما
-
امیرالمؤمنین عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے لیے مصر میں رہائش گاہ
-
کیا اسکندریہ کا کتب خانہ مسلمانوں نے نذر آتش کیا؟
-
پادری بنیامین سے سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کی ملاقات
-
دور فاروقی کی فتوحات کے اہم دروس و عبر اور فوائد
-
فوج کے حقوق جائزہ لینا اور خبر گیری کرنا
-
تجارت و زراعت جیسی تمام مصروفیات سے انہیں الگ رکھنا
-
ملکی سرحدوں کی حفاظت کا اہتمام
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی زندگی کے آخری ایام
-
مدینہ میں جنگی غلاموں کی رہائش پر فاروقی پابندی
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے واقعہ شہادت کے بارے میں کعب احبار کے موقف کی حقیقت
-
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی مدح سرائی دور حاضر کے علماء وادباء کی زبانی
-
مراجع ومصادر
-
لوگوں کی دینی تعلیم و تربیت اور اسلام کی نشر و اشاعت
-
سیدنا مہاجر بن ابی امیہ رضی اللہ عنہ کا لشکر حضر موت اور کندہ کے ارتداد کا قلع قمع کرنے کے لیے
-
مجاعہ کی بیٹی سے حضرت خالد رضی اللہ عنہ کی شادی اور سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کے اور صدیق اكبر رضی اللہ عنہ کے مابین خط کتابت
-
حروب ارتداد کے اہم دروس وعبر اور فوائد غلبہ و تمکین کی شروط و اسباب اور شریعت الہٰی کے نفاذ کے آثار مجاہدین کے اوصاف
-
دروس و عبر
-
مختلف صوبوں کے امراء کی فہرست
-
12 ہجری میں سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کا حج اور شام کی طرف ان کو روانہ ہونے کا صدیقی فرمان
-
فتوحات شام
-
شام میں پوزیشن خراب ہونا
-
سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کو شام کی طرف روانہ کرنا اور معرکہ اجنادین و یرموک
-
طرفین کی افواج
-
رومیوں کے میسرہ کا مسلمانوں کے میمنہ پر حملہ
-
موت کا وقت قریب آ گیا
-
خلاصہ
-
مراجع و مصادر
-
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے القاب
-
امہات المؤمنین اور دیگر صحابیات کا تذکرہ
-
امور خانہ داری اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا
-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اطہر اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی غیرت کے نمونے
-
چوتھا نکتہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی قدر و منزلت
-
پہلا نکتہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے احوال
-
چوتھا نکتہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا عہد علی رضی اللہ عنہ میں
-
پانچواں نکتہ
-
منہج نبوی پر قائم خلافت راشدہ کی صحیح مدت کتنی تھی؟
-
انجینیئر محمد علی مرزا کی طرف سے امام نسائی کی وفات کا جھوٹا قصہ
-
آل مروان کے بارے میں آتا ہےکہ وہ باقاعدہ آکر صحابہ کو کہتے تھے کہ منبروں پہ آکےسیدنا علی رضی اللہ عنہ پر لعنت کرو۔
-
عدالتِ صحابہ رضی اللہ عنہم کا مفہوم
-
1: امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے دینار پر اپنی تصویر بنا کر قیصر و کسریٰ کا اتباع کیا۔ (امیر معاویہ از انیس زکریا نصولی) 2: معاویہ (رضی اللہ عنہ) اور اس کا باپ مؤلفۃ القلوب میں سے تھے جو کفر کو چھپاتے تھے۔ (الحسن و الحسین رضاء مصری) 3: رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ (رضی اللہ عنہ) اس کے بھائی عتبہ اور ابوسفیان (رضی اللہ عنہ) پر لعنت کی۔ (الحسن و الحسین رضا، مصری) 4: رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے سات مقامات پر ابوسفیان (رضی اللہ عنہ) پر لعنت کی۔ (ایضا) 5: معاویہ (رضی اللہ عنہ) خود گمراہ تھا اور دوسروں کو گمراہ کرنے والا تھا۔(طبری) 6: معاویہ (رضی اللہ عنہ) باطن میں باغی تھا ظاہر میں دم عثمان رضی اللہ عنہ کا نام لے کر اپنی بغاوت پر پردہ ڈالتا تھا۔ (البیان الاظہر)
-
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نئے جاگیر مصر لینے کے لالچ میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے بیعت کر لی۔ (العقد الفرید)
-
چار پانچ عرب حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے باپ ہونے کے دعویدار تھے۔ (الحسن والحسین للرضا مصری، کتاب المحاسن والاضرار، تاریخ الاسلام ربیع الابرار و نصوص الاخبار۔)
-
مصر کے شیعہ
-
حضرت فاطمہ زہرارضی اللہ تعالی عنھا اور حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ میں رنجش کا افسانہ
-
مسئلہ باغ فدک اور اہلِ تشیع کے تضادات
-
قبول حق: رابعہ سید
-
مسئلہ فدک
-
ثانی اثنین کا مصداق کون ؟
-
خاندان بنو ہاشم اور متعدد صحابہ نے ابوبکر کی خلافت تسلیم نہیں کی۔ (کتاب المختصر فی اخبار البشر لابی الفداء، الکامل فی التاریخ ابن الاثیر، العقد الفريد، محمد بن عبدربہ، حیاۃ الصحابہ)
-
حضرت علی و عباس دونوں حضرت ابو بکر و عمر کو کاذب خائن سمجھتے تھے۔ (صحیح مسلم ، مسند الامام احمد بن حنبل، مسند ابی عوانہ نیل الاوطار)
-
سیدہ فاطمہ الزہرا ع کا دروازہ اور فجاۃ اسلمی کو آگ سے جلانے پر حضرت ابو بکر کا اظہار افسوس۔
-
حضرت ابوبکر نے خاتون جنت کے دعوی پر یقین کرنے سے انکار کر دیا (تفسیر رازی)
-
حضرت ابوبکر نے خاتون جنت سیدہ فاطمہ کے دعوی پر یقین کرنے سے انکار کر دیا۔تفسیر رازی
-
حضرات شیخین (ابوبکر و عمر) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تجہیز و تکفین چھوڑ کر چلے گئے ۔ (الفاروق، روضۃ الاحباب، الامامت و السیاست)
-
حضرت علی نے حضرت ابو بکر کو گالیاں دیں۔ (الحسن و الحسین)
-
حضرت ابوبکر کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارے دل میں شرک چیونٹی سے بھی زیادہ مخفی ہے۔
-
جنگ صفین اور واقعہ تحکیم کے متعلق تاریخی روایات کا حقیقت پسندانہ تجزیہ
-
مختلف اسلامی فرقوں اور متعدد اھل فقہ کے درمیان قرب و اتحاد (محب الدین اخطیب)
-
حضرت عمررضی اللہ عنہ اپنے والد کی طرح بد کلام بد مذاج اور تشدد پسند تھے۔ (سرکاری خطوط )
-
حضرت عمررضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف ہذیان کی نسبت کی۔ (سرالعلمین)
-
حضرت عمررضی اللہ عنہ نے متعہ نکاح سے منع کیا، حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں متعہ نکاح کیا جاتا تھا، حکم خداوندی کو کیوں منسوخ کیا، اور اللہ کے حلال کردہ کو حرام کیوں قرار دیا.
-
عمررضی اللہ عنہ نے اہل بیت کو خمس سے محروم کر دیا، جبکہ وہ ذوی القربی کی حیثیت سے اس کے مستحق تھے، قرآن پاک میں ہے جو چیز بھی غنیمت میں آئے، اللہ کے لئے اور قرابت والوں، یتامی مساکین اور مسافروں کے لئے بھی.
-
حضرت عمررضی اللہ عنہ منی کے قطرات تسبیح کرتے تھے. (ازالۃ الخفا)
-
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت صحابہ کرام کو ناگوار تھی کہ وہ کنبہ پرور تھے۔ (ریاض النصرہ، عادلانہ دفاع)
-
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا لوگوں کو قتلِ عثمان رضی اللہ عنہ پرآمادہ کرتی تھیں۔ (العقد الفرید، انسان العيون، اسد الغابہ، لسان العرب، الامامہ والسیاسہ، اعلام النبلاء، الکامل فی التاريخ، ابوہریرہ)
-
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو کافر اور یہودی کہہ کر واجب القتل قرار دیا۔ نعوذباللہ (تاریخ طبری)
-
(1)حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف قصر نماز کی بجائے پوری پڑھی۔ (3) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ دیا۔
-
غزوہ احد اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
-
سابق شیعہ مجتہد مفسر علامہ آیت اللہ العظمی
-
ایرانی انقلاب کا بانی خمینی کون تھا؟
-
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے اسلام میں بری سنت حضرت علی رضی اللہ عنہ پر لعن طعن ایجاد کی۔ الامام زید مصنفہ ابو زہرہ
-
معاویہ (رضی اللہ عنہ) بدعتی امرا میں سے ایک ہے۔ (المستدرک، تاريخ دمشق الکبير) .
-
معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے سنت بد ایجاد کی، قوت اور رشوت کے ذریعے بیعت لی۔ (امامت عظمیٰ)
-
معاویہ (رضی اللہ عنہ) اور ان کی جماعت سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن تھے۔ (اسدالغابہ)
-
امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) کی نسبت
-
امیر معاویہ (رضى الله عنہ) نے اسلامی شرع سے انحراف کیا احکام قرآن و سنت سے روگردانی کی.(حضرت علی رضی اللہ عنہ تاریخ اور سیاست کی روشنی میں)
-
️ امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو شہید کروایا۔ (مروج الذاہب،سیر الاولیاء)
-
1: امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے دینار پر اپنی تصویر بنا کر قیصر و کسریٰ کا اتباع کیا۔ (امیر معاویہ از انیس زکریا نصولی) 2: معاویہ (رضی اللہ عنہ) اور اس کا باپ مؤلفۃ القلوب میں سے تھے جو کفر کو چھپاتے تھے۔ (الحسن و الحسین رضاء مصری) 3: رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے معاویہ (رضی اللہ عنہ) اس کے بھائی عتبہ اور ابوسفیان (رضی اللہ عنہ) پر لعنت کی۔ (الحسن و الحسین رضا، مصری) 4: رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے سات مقامات پر ابوسفیان (رضی اللہ عنہ) پر لعنت کی۔ (ایضا) 5: معاویہ (رضی اللہ عنہ) خود گمراہ تھا اور دوسروں کو گمراہ کرنے والا تھا۔(طبری) 6: معاویہ (رضی اللہ عنہ) باطن میں باغی تھا ظاہر میں دم عثمان رضی اللہ عنہ کا نام لے کر اپنی بغاوت پر پردہ ڈالتا تھا۔ (البیان الاظہر)
-
معاویہ (رضی اللہ عنہ) باغی اور سلطان جابر تھا۔ (البحرالرائق، فتح القدير، لسان الاحکام فی معرفتہ الاحکام، الہدایه، فتاویٰ جامع الفوائد)
-
معاویہ (رضى الله عنہ) نے غلبہ سے حکومت حاصل کر کے پھر سُنت سیہ کو ایجاد کیا بڑا گناہ کیا ہے۔ (ابوالکلام آزاد زعیم السیاسی)
-
شیعہ علماء اور قرآن کریم کے بیچ بحران تحقیقی مقالہ ( ترجمہ:ابو عبداللہ زبیر بن حسین)
-
شیعہ اثنا عشریہ کے عقیدے کی حقیقت خود اُن کی زبانی شیعہ اثنا عشریہ کون ہیں؟
-
جنگ جمل: تاریخ اسلام
-
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سےصحیح احادیث موجود ہیں یا نہیں؟
-
اگر واقعا معاویہ فقیہ عادل ہوتے حدیث رسول صلی الله عليه وآله وسلم من مات وليس في عنقه بيعة مات ميتة جاهلية رواه مسلم، کے تحت فورن مولا علی علیہ السلام کی بیعت کرتے نہ کہ بغاوت کرتے؟
-
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے درمیان اختلاف کی حقیقت جنگ جمل
-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تجہیز، تکفین اور تدفین اور اس میں خلفاءِ راشدین رضوان اللہ علیہم کی شرکت
-
شیعہ اثنا عشریہ کے یہاں امامت رُکن ہے اور اس کا منکر کافر ہے
-
ابن ملجم، قاتل سیدنا علی بن ابی طالب رضي الله عنہ کے صحابی ہونے کا جھوٹ اور فریب(ابو داؤد)
-
بعد از نبی سوائے تین چار کہ تمام صحابہ مرتد (معاذاللہ)
-
شیعہ عقیدہ امام ازل سے ابد تک تمام امور کا عالم ہوتا ہے۔
-
پہلا خلیفہ ابوبکر سقیفہ بنی ساعدہ میں کس قرآن کی آیت پہ خلیفہ بنا؟
-
حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کون سا غزوہ جیتا؟ (بہادری کے دس واقعات)۔
-
امی سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنھا نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے جنگِ جمل کیوں کی؟ اور کس کی اجازت سے کی؟
-
محمد بن ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا قتل اور تاریخی حقائق
-
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے بعد سوائے چار اصحاب کے باقی سب مرتد ہوگئے تھے اور حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ اور حضرت عمررضی اللہ عنہ کے کفر کا اظہار(معاذاللہ)
-
امام ازل سے ابد تک تمام امور کا عالم ہوتا ہے(معاذاللہ)
-
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے رات کو سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا کا جنازہ پڑھایا اور دفن کردیا کسی کو بتایا ہی نہیں۔
-
میدان کربلا میں اکیس صحابی رسول کی شہادت (اہل سنت و اہل تشیع معتبرکتب)
-
لفظ شیعہ کےاصطلاحی معنی
-
اہل تشیع کا دوسرا اصول دین نبوت
-
اہل تشیع اور تحریف القران
-
اہل تشیع کا چوتھا اصول دین امامت
-
ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبروں میں سے کسی کی مثال پیش کی جا سکتی ہے کہ پیغمبر کے انتقال پر پیغمبر کی اولاد کو باپ کے ترکے سے محروم کر دیا گیا ہو ؟؟
-
ملاں لوگ بیان کرتے ہیں کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کو شیعوں ہی نے قتل شہید کیا اور اب شیعہ اپنے ان مذموم افعال پر روتے پیٹتے ہیں۔ تو سانحۂ کربلا کے موقع پر اہل سنت نے امام مظلوم کی مدد کیوں نہ کی جبکہ لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کی تعداد میں اس وقت اہلِ سنت موجود تھے؟
-
کیا ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ سلام اللہ علیہا نے حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ تعالی عنہ پر لعنت کی ؟؟ شیعہ اعتراض کا تحقیق کی روشنی میں جواب
-
نوحہ وماتم اور تعزیہ سازی کی رسم کہاں سے اور کب سے؟
-
مذہب شیعہ کا آغاز و تعارف
-
امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی اور کہاں مدفون ہوئے؟
-
یزید اور حضرت علی رضی الله عنہ کا موازنہ
-
حضرت سکینہ اور گھوڑا
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی بیعت یزید کے حوالے سے پیش کی جانے والی روایت
-
تفسیر اتقان جلد اول ص 60 پر علامہ سیوطی نے لکھا ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے اقرار کیا کہ ان کے جمع کردہ قرآن میں غلطیاں ہیں۔ مگر ان کی تصحیح عرب خود ہی کر لیں گے۔ جواب دیجیے۔ اس قول کی موجودگی میں قرآن کو غلطیوں سے پاک ماننے کا عقیدہ آپ کے مذہب کے مطابق کِس طرح درست ہوا؟
-
امام مہدی علیہ السلام کے متعلق صحیح عقیدہ
-
رافضہ(شیعہ) کے نزدیک تحریف قرآن
-
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور حجر بن عدی کا معاملہ مکمل اور مستند تحقیق
-
سنی و شیعہ حدیثی ذخیره قبل از تدوین(قسط 3)
-
فرضی امام مہدی کا خوف قتل، جان بچا کر غائب ہونا اور خیر طلب کے دلائل کا رد
-
جاگیر فدک کا اعتراض اور اس کا جواب
-
شیعہ کی سیاسی تاریخ
-
امیر معاویہ (رضی اللہ عنہ) نے محمد بن ابی بکر کو قتل کروایا تھا
-
فتنہ مقتل عثمان بن عفان رضی الله عنہ
-
کیا حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ اور ان کا لشکر باغی ہے ؟ بخاری حدیث نمبر 2812 کی وضاحت
-
اہل سنت کے نزدیک جو لڑکی زنا سے پیدا ہوئی ہو وہ زانی کے لیے حلال ہے۔معاذاللہ۔
-
گندگی جب خشک ہوجائے تو اس پر نماز پڑھ سکتے ہیں ۔
-
حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ''لو كان بعدی نبی لكان عمر بن الخطاب میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا''
-
کیا ہند بنت عتبہ رضی اللہ عنہا نے غزوہ احد میں حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ چبایا تھا؟
-
معاویہ رضی اللہ عنہ کی والدہ ہند بنت عتبہ بن ربیعہ رضی اللہ عنہا
-
قتل حضرت عثمان رضی اللہ عنہ پر اجماع کا رافضی دعوی اور اس پر رد
-
قاتلین عثمان رضی اللہ عنہ سے سب سے پہلے ذات باری تعالیٰ نے انتقام لیا۔
-
قتل عثمان میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی شراکت کا الزام اور اس پر رد
-
خانہ علی و بتول پر یلغار (شیعہ کتاب بیت الاحزان)
-
ابو ذر اور معاویہ رضی اللہ عنہما کے اختلاف کی حقیقت اور اس بارے عثمان رضی اللہ عنہ کا موقف
-
سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھاکا جنازہ کس نےپڑھایا، کیاسیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا ابوبکررضی اللہ عنہ سےناراض رہیں؟؟
-
(1) اہلسنت والجماعت کا یوم عید غدیر منانا کیسا؟ (2) کیا غدیر خم کا واقعہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خلافت ملنے پر دلالت کرتا ہے؟ (3) کیا غد خم کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ولایت عطاء کی گئی؟
-
شیعہ کی طرف سے پیش کردہ ماتم کے دلائل اور ان کا تحقیقی رد
-
صحابی رسول حضرت عبدالرحمٰن بن عدیس رضی اللہ عنہ کے متعلق قتل عثمان(رضی اللہ عنہ) کا جھوٹا الزام
-
واقعہ ایلاء
-
حضرت ابوطالب اور صحیح بخاری
-
کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کے جنازہ پر تیر چلائے گئے؟؟
-
سادات کے مظالم
-
تقیہ اور کتمان قرآن وسنت کی روشنی میں
-
شیعہ سے 185 سوالات
-
اعتراض: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’ عورت پسلی کی مانند ٹیڑھی ہے اگر اسے سیدھا کرنے کی کوشش کرو گے تو ٹوٹ جائے گی اسے ٹیڑھی رہنے دو اور فائدہ اٹھاتے چلے جاؤ۔‘‘صاحبو! یہاں یوں لگتا ہے کہ یہود ونصاری نے بائبل کی روایت ہماری صحیح بخاری میں ڈال دی ہے قرآن نہیں کہتا کہ عورت کو پسلی سے پیدا کیا گیا۔
-
یہودیوں کا مختصر تعارف
-
واقعہ حرہ اور حضرت زین العابدین رحمۃ اللّٰہ
-
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ شہید کر دیئے گئے
-
تعارف باغ فدک
-
حضرت علی رضی اللہ عنہ کی محبت میں وضع کردہ روایات
-
شہادتِ خلیفہ سوم سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ قسط اول
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ قسط دوم
-
شہادتِ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ قسط سوم
-
شہادت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ قسط چہارم
-
شہادتِ سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ قسط پنجم
-
حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کے المناک نتائج
-
دین و ایمان تحریف قرآن کی زد میں
-
افہام و تفہیم
-
حدیث فدک
-
حدیث طیر
-
شِیعہ مذہَب میں امامَت کا عقیدہ
-
دھوکہ نمبر 11
-
دھوکہ نمبر 46
-
دھوکہ نمبر 49
-
دھوکہ نمبر 85
-
دھوکہ نمبر 87
-
دھوکہ نمبر 95
-
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیاں
-
نماز میں ہاتھ باندھنا
-
مسئلہ تحریفِ قرآن
-
بحث ماتم
-
افتراء: طلحہ بن عبید ارفہ رضی اللہ عنہ نے ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنھاسے شادی کی خواہش کی۔
-
امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کے بارے میں نازیبا کلمات
-
مذہب اہل سنت کو کلام الہی کے مطابق پایا
-
میں شیعہ ذاکر سے سنی مسلمان کیوں ہوا
-
تلاش حق داستان هدایت ..... محمد حسین صاحب مختار
-
میں سنی کیوں ہوا
-
ہدایت کی کہانی اپنی زبانی داستان هدایت (سابق شیعہ مجتہد آیت الله علامہ ابو الفضل برقعی)
-
خمینی نے مجھے خاص مشن کے لیے پاکستان بھیجا تھا
-
ایجاد مذہب شیعہ
-
شیعہ کی گستاخانہ تحریر کا جواب
-
چند روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی گمراہ کن تحریر کا جواب اور شیعہ قلم کار کی مکاری
-
شیعوں کی شروع سے قرآن و سنت پر مبنی اسلام اور اسکے پیروکار مسلمانوں سے عداوت اور اسکے اصلی اسباب
-
جنگِ جمل و صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے لڑنے والے سب غدار اور گمراہ تھے
-
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نئے جاگیر مصر لینے کے لالچ میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے بیعت کر لی۔ (العقد الفرید)
-
چار پانچ عرب حضرت عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے باپ ہونے کے دعویدار تھے۔ (الحسن والحسین للرضا مصری، کتاب المحاسن والاضرار، تاریخ الاسلام ربیع الابرار و نصوص الاخبار۔)
-
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کی موجودگی میں ایک شخص ان کی بیوی سے ناجائز حرکات اور بوس و کنار کرتا رہا۔
-
شریک بن سجماء رضی اللہ عنہ نے زنا کیا۔ (اسد الغابہ) 2 عمرو بن حمزہ رضی اللہ عنہ اسلمی نے زنا کیا۔ (اسد الغابہ) 3_ خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے مالک بن نویرہ کی بیوی سے زنا کیا، رجم کرنے کا حکم۔ (کتاب المختصر فی اخبار البشر) 4 خالد بن ولیدرضی اللہ عنہ نے ایک مسلمان کو قتل کرنے کے بعد اسی رات اس کی بیوی سے زنا کیا۔ (کتاب الاصابہ فی تمیز الصحابہ)
-
ایرانی انقلاب کی حقیقت
-
قاتلوں اور دہشت گردوں اور تخریب کاروں کا سرپرست ایران ہے
-
ایران کی بنائی گئ اور ایران کے لئے کام کرنے والی شیعہ دہشت گرد تنظیمیں
-
ایرانی خونی شیعی انقلاب کو تمام ممالک میں برپا کرنے کے ناپاک عزائم
-
پاکستان میں شیعہ کے دہشت گردی اور ظلم و ستم اور ٹارگٹ کلنگ کے سنسنی خیز انکشافات
-
پاکستان میں موجود، ایرانی سفارت خانے یا دہشت گردی کے اڈے؟
-
حکمرانوں! شیعہ پاکستان کے اور آپ کے دوست اور خیر خواہ نہیں بن سکتے
-
شرح نہج البلاغہ مصنفہ ابن ابی الحدید
-
تاریخ یعقوبی مصنفہ احمد ابن ابی یعقوب عباسی
-
مروج الذہب مصنفہ علی بن حسین مسعودی
-
تذكرة الخواص مصنفہ سبط ابن جوزی
-
مقتل ابی مخنف مصنفہ لوط بن یحیی
-
حلیتہ الاولیاء مصنفہ حافظ ابونعیم
-
کتاب الفتوح: اعثم کوفی مصنفہ احمد ابن اعثم کوفی
-
مقاتل الطالبین مصنفہ علی بن حسین اصفہانی
-
الامامۃ والسیاسۃ مصنفہ ابن قتیبہ عبداللہ بن مسلم
-
الملل و النحل مصنفہ محمد بن عبد الکریم شہرستانی
-
ملکی عہدوں پر شیعوں کو مقرر لانا، ان کو حج یا قاضی یا مسجد کا متولی بنانا،ان کو کسی تنظیم وغیرہ کا ممبر بنانا،اور ان کو ووٹ دینا وغیرہ،ملک کی سالمیت کیلئے بڑا خطرہ ہے۔ اور اس کا شرعی حکم اور نقصانات۔ سنی اکثریت کے حقوق پر شیعہ اقلیت قابض کیوں ہے۔
-
خصائص نسائی مصنفہ احمد ابن شعیب النسائی
-
المحاضرات مصنفہ حسین ابن محمد الراغب اصفہانی
-
مصنف عبدالرزاق مصنفہ عبدالرزاق
-
اہل سنت والجماعت کیا ہے؟ اور کیا چاہتی ہے؟
-
اہل سنت والجماعت کا پیغام وحدت امت کی علامت ہے
-
اہل سنت والجماعت میں شمولیت کیوں ضروری ہے؟
-
مقدمہ
-
وبِہ نستعین
-
تاریخ شیعیت (رافضیت)
-
شیعت کی تخریب کاریاں تاریخ کے آئینہ میں
-
تاریخ تدوین فقہ جعفریہ
-
شہید ابن شہید مصنفه صائم نعت خواں فیصل آبادی
-
تحقیق باغ فدک (مولانا اللہ یار خان)
-
اہل سنت کے نزدیک شطرنج کھیلنا جائز ہے۔
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے ایک وفد کا یا رسول الله کہنا
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں کوئی صحیح حدیث نہیں
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کو شہید کرنا چاہتے تھے
-
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنھا کا امارت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو فرعون کی حکومت سے تشبیہ دینا
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت گمراہی کی بیعت
-
حجر بن عدی کے قتل پر سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اللہ کا غضب ناک ہونا
-
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا لوگوں کو ناحق مال کھانے کا حکم دینا
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ کو اتنا مارا کہ ان کی پسلیاں ٹوٹ گئیں
-
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے بری الزمہ ہو گئے تھے یہی وجہ ہے کہ محاصرہ دار کے وقت کوئی بھی ان کے ساتھ نہ ہوا جب قتل ہو گئے اس کی لاش کو مزبلہ پر ڈال دیا گیا تین روز تک کسی نے دفن نہ کیا۔
-
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ جنگ بدر میں شریک نہ ہوا۔ بیعت الرضوان میں بھی شریک نہ تھے۔ اور احد کے دن بھی بھاگ گئے۔
-
شیعہ کی جارحیت اور مولانا حق نواز جھنگوی رحمۃ اللہ کی جدوجہد کا آغاز
-
فصل: رافضیوں کا جھوٹ اور علم سے تہی دامنی
-
محمد بن ابی بکر کا قتل
-
سیدنا عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ نے تخت خلافت سنبھالتے ہی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو معزول کردیا کا الزام:
-
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے اپنے اقارب کو نوازا تھا
-
سیدنا ولید بن عقبہ رضی اللہ عنہ کو عہدہ دینے پر اعتراض کا جواب
-
سیدنا مروان رضی اللہ عنہ کو افریقہ کا خمس دینے کی حقیقت
-
فصل:....مسئلہ قدراور رافضی الزام کا رد
-
شیعہ اور معتزلہ کی خطاؤوں کا بیان
-
اہل سنت والجماعت اور عصمت انبیائے کرام علیہم السلام کا عقیدہ
-
فصل دوم : امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کی امامت و خلافت:
-
خلافت صدیقی سے متعلق ابن حزم رحمہ اللہ کا زاویہ نگاہ
-
خارجی فرقے اور ان کے متعلق فتوی
-
مسئلہ عصمت انبیاء علیہم السلام
-
فصل: ....بعض فقہی مسائل پر شیعہ کی تشنیع
-
خلافت عثمان رضی اللہ عنہ پر شیعہ اعتراض
-
ائمہ اثناء عشرہ مقاصد امامت کی تکمیل سے قاصر تھے
-
فصل: ....حضرت علی بن حسین رضی اللہ عنہ
-
فصل:....فضائل علی ھادی العسکری
-
فصل:....محمد بن حسن مہدی
-
فصل:....حدیث مہدی اور رافضی شبہ پر رد ّ
-
فصل: ....میراث حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مسئلہ
-
فصل: ....جاگیر فدک کا اعتراض اور اس کا جواب
-
فصل : ....ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر رافضی اعتراضات
-
فصل:....حضرت عائشہ اور حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہما کے متعلق رافضی پر رد
-
فصل:....کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراضات اوران کے جوابات
-
فصل:....حضرت امیر معاویہ کے کاتب وحی ہونے پر اعتراض
-
فصل:....رافضی دعوی کا فساد
-
فصل:....حضرت خالد بن ولید اور مالک بن نویرہ کا واقعہ
-
فصل:....اہل سنت پر تعصب کا الزام
-
ماہ رجب اور رسم کونڈا از: مولوی رئیس احمد عرشی کلیری
-
فصل:....یزید پر لعنت کا مسئلہ
-
اسلامی ممالک کے خلاف ایران کا تیار کردہ پچاس سالہ منصوبہ
-
قرآنی آیات سے مدح صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین
-
کیا غزوہ احد میں کوئی بھی صحابی بالخصوص سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ و سیدنا عمررضی اللہ عنہ و سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ فرار ہوئے تھے؟ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کا احد کے دن کیا کردار رہا؟
-
صفات خالق و مخلوق میں فرق و امتیاز
-
فصل: ....کلبی کے مطاعن اور ان کا جواب
-
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ
-
شیعہ مذہب کے علماء و مشائخ کے نزدیک ائمہ اثناء عشریہ کے اقوال کا مقام و مرتبہ کیا ہے؟
-
امامت علی کی چوتھی دلیل:
-
امامت علی رضی اللہ عنہ کی نویں دلیل
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی انیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اکیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تئیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی چوبیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی پچیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی تیسویں دلیل:
-
امامت حضرت علی رضی اللہ عنہ کی اڑتیسویں دلیل:
-
فصل: ....حدیث میں مہارت کی ضرورت
-
چوتھا منہج : احوال حضرت علی رضی اللہ عنہ سے امامت پر استدلال فصل :....آپ بہت بڑے عابد و زاہد اور حد درجہ عالم و شجاع تھے
-
فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اور علم کلام
-
فصل:....حضرت علی رضی اللہ عنہ اور مقتولین بدر
-
فصل:....[غزوہ سلسلہ ]
-
فصل:....[غیبی امور کی خبریں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ ]
-
فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لیے رجوع آفتاب اور اس پر رد]
-
فصل:....[حضرت علی رضی اللہ عنہ جامع فضائل ]
-
فصل ششم: حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کی امامت و خلافت کے دلائل
-
فصل:....[حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر سلسلہ اعتراضات ]
-
فصل:....آیت ﴿قل للمخلفین﴾سے شیعہ کا استدلال
-
فصل: ....[خلافت ابوبکر رضی اللہ عنہ اورارشاد نبوت]
-
آیات قتال مرتدین اور مذہب اہل سنت و الجماعت
-
آیت تطہیر
-
شیعوں اور یہودیوں کے اپنے علاوہ دیگر مذاہب کے پیروکاروں کی تکفیر اور ان کی جان و مال کی حلت کے عقیدہ میں مشابہت
-
ائمہ اور علماء کے بارے میں یہودیوں اور شیعوں کا نظریہ
-
امام آیت اللہ ابو الفضل البرقعی کی شہادت
-
فتوی اہل حدیث
-
شیعہ فرقہ نصیریہ کے اہم گروہ
-
موجودہ دور میں نصیری شیعوں کی خیانتوں کا ذکر
-
دروزی شیعہ کا تعارف اور دروز شیعوں کے اہم اشخاص
-
اسماعیلیوں کا تعارف اور اسماعیلی شیعوں کے فرقے
-
اسماعیلی شیعوں کی خونریزیاں
-
تنظیم حزب اللہ کی حقیقت اور حزب اللہ کی حقیقت
-
حزب اللہ کی شاخیں
-
گروہ بہایہ اور بابیہ کا تعارف اور عقائد
-
بہاںٔیوں کے ٹھکانے
-
آیت استخلاف فی الارض
-
تفسیر آیات رضوان
-
تفسير آیت معیت
-
یمن کے شیعہ
-
مصر کے شیعہ
-
عراقی شیعہ
-
فلپائنی شیعہ
-
انڈونیشی شیعہ
-
بوسنیائی اور ہرسکی شیعہ
-
بوسنیائی اور ہرسکی شیعہ
-
ایران میں سنی نقشہ تبدیل کرنے کا منصوبہ
-
عراقی شیعہ ملیشیا
-
مسلمانوں پر ظلم کی حرمت
-
نکاح اور علمائے شیعہ
-
حرمت متعہ و نکاح مؤقت پر اجماع امت
-
متعہ اور قرآن کریم
-
عدم ثقاہت اورنفور کے اعتراض کا جواب
-
شیعہ کی دروغ گوئی
-
کیا شیعہ علماء حلول اور اتحاد کلی کا عقیدہ رکھتے ہیں؟
-
کیا اللہ تعالی کے علاوہ کسی اور سے بھی شیعہ علماء کے اعتقاد کے مطابق فریاد کی جا سکتی ہے؟
-
اہل سنت پر مجسمہ ہونے کا الزام اور ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا رد:
-
شیعہ فرقے اور ان کے عقائد و افکار
-
فتنہ خلق قرآن اور حضرت امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کا دور ابتلاء:
-
شیعہ علماء کے نزدیک مختلف اماکن اور اوقات کو منحوس سمجھنے کا کیا حکم ہے؟
-
ماں کی عزت کے لیے نکل
-
کیا شیعہ علماء نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں اپنے ائمہ کے عقائد کی اتباع کی ہے؟
-
ایک مفسد تاریخی شخصیت عبداللہ بن سبا
-
مسلمانوں میں اختلافات کا آغاز عبد اللہ ابن سبا کی کارکردگی
-
یہود کی تاریخ
-
شیعہ کا اسماعیلی فرقہ آغا خانی شیعوں کا مختصر تعارف
-
عبداللہ بن سباء یہودی کا مسلمانوں میں شرارت کرنا اور دین میں تفرقہ ڈالنا۔
-
خاتمہ
-
کیا سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا قاتل ابو لؤلؤ فیروز واقعی ایک مجوسی تھا یا مسلمان؟
-
ایران میں اہل سنت پر مظالم کی داستان
-
تاریخ شاہد ہے کہ قریش مکہ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے مکمل طور پر بائیکاٹ کر لیا تھا اس بائیکاٹ کا عرصہ تین سال کا ہے ابوطالب تمام بنو ہاشم کو شعب ابی طالب میں لے گئے تھے یہ تین سال کا عرصہ بنی ہاشم نے نہایت عسرت اور کٹھن تکالیف سے گزارا ان تین سال کے عرصے میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ و حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کہاں تھے اگر یہ بزرگ مکہ میں تھے تو انہوں نے آنحضرتﷺ کا ساتھ کیوں نہ دیا اگر یہ بزرگ شعب ابی طالب میں حضور انور ﷺ کے ساتھ نہ جا سکے تو کسی وقت ان بزرگوں نے آب و دانہ میں سے حضرت محمدﷺ کی کوئی مدد کی ہو جب کہ کفار مکہ میں سے زہیر بن امیہ بن مغیرہ نے پانی کھانا پہنچانے اور عہد نامہ توڑنے پر دوستوں کو آمادہ کیا۔
-
اہل سنت کی حدیث کی کتابوں میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا وغیرہم سے کثرت سے احادیث پیغمبرﷺ مروی ہیں کیا وجہ ہے کہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا حضرت حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ اور حضرت حسین رضی اللہ عنہ دیگر بزرگوں سے علم میں کم تھے یا انہیں آنحضرتﷺ کے پاس رہنے کا حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ وغیرہ سے کم موقعہ ملا تھا اس سوال کا جواب تلاش کرتے وقت حدیث نبوی: انا مدينة العلم وعلى بابها واعلم امتی بعدی علیؓ بن ابی طالب زیر نظر رہے۔
-
ملاں لوگ بیان کرتے ہیں کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کو شیعوں ہی نے قتل شہید کیا اور اب شیعہ اپنے ان مذموم افعال پر روتے پیٹتے ہیں تو سانحہ کربلا کے موقعہ پر اہل سنت نے امام مظلوم کی مدد کیوں نہ کی جب کہ لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں کی تعداد میں اس وقت اہل سنت موجود تھے۔
-
اگر حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کا حکومت وقت سے اختلاف نہ تھا تو ان تینوں حکومتوں کے دور میں کسی جنگ میں شریک کیوں نہ ہوئے جب کفار سے جنگ کرنا بہت بڑی عبادت و سعادت ہے اور اگر کثرت افواج کی وجہ سے ضرورت محسوس نہ ہوئی تو جنگ جمل و جنگ صفین میں بنفس نفیس کیوں ذوالفقار کو نیام سے نکال کر میدان میں اترے کیا حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے زیادہ شجاع تھے؟ یا حکومت وقت کے ساتھ سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے تعلقات اچھے نہ تھے کہ سیف اللہ کا خطاب حضرت خالد بن ولیدؓ کو مل گیا نیز تعلقات اچھے ثابت کرتے ہوئے تاریخ طبری سے جو دو مکالمے مولانا شبلیؒ نے کتاب الفاروق صفحہ 285 پر نقل کیے ہیں پیش نظر رہیں انصاف سے یہ دونوں مکالمے جو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کے مابین ہیں پڑھ کر فیصلہ صادر فرمائیں۔
-
ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام میں سے کسی ایک نبی کی مثال بھی پیش کی جا سکتی ہے کہ پیغمبر کے انتقال پر ملال پر پیغمبر کی اولاد کو باپ کے ترکہ سے محروم کردیا گیا ہو جیسا کہ رسول زادی کو حدیث نحن معاشر الانبياء لا نرث و لا نورث ما تركناه صداقة۔ خلیفہ وقت نے سنا کر باپ کی جائیداد سے محروم کردیا تھا۔ (دیکھو بخاری: صفحہ، 161)
-
حادثہ جمل و صفین
-
مذہب اہل سنت و الجماعت کی بنیاد چارا اصولوں پر ہے۔ 1: قرآن مجید 2: حدیث المصطفىٰ 3: اجماع 4: قیاس سقیفہ کی کاروائی کو پیش نظر رکھ کر ارشاد فرمائیں کیا خلافت ثلاثہ قرآن مجید سے اور حدیث سےثابت ہے یا کہ اجماع کی مرہون منت ہے ہاں اگر اجماعی خلافت ہے تو قرآن مجید: وَلَا رَطۡبٍ وَّلَا يَابِسٍ اِلَّا فِىۡ كِتٰبٍ مُّبِيۡنٍ ۞ (سورۃ الانعام: آیت 59) پر غور فرما کر ارشاد فرمائیں ان بزرگوں نے قرآن پاک سے اپنی خلافت کو کیوں ثابت نہ کیا جب کہ قرآن مجید میں ہر خشک و تر کا ذکر موجود ہے اگر سقیفہ کی کاروائی میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اپنی خلافت کی تصدیق میں کوئی آیت و حدیث پیش نہیں کی تو آج کا مسلمان کیا حق رکھتا ہے کہ وہ ان بزرگوں کی خلافت قرآن و حدیث سے ثابت کرے۔
-
دستور انسانی اور اصول فلسفہ ہے کہ کسی ایک چیز پر اگر دو آدمی آپس میں جھگڑ پڑیں تو وہ دونوں جھوٹے تو ہو سکتے ہیں مگر دونوں سچے نہیں ہوا کرتے جب ایسا ہے تو جنگ جمل و صفین کے طرفین کے بارے میں دونوں کس طرح سچے ہوئے جو صاحب غلطی پر تھے ان کی نشاندہی تو کرو کہ فلاں بزرگ سےخطا ہوئی کیا قاتل و مقتول دونوں جنت میں جائیں گے؟
-
حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے تعلقات خلافت عثمان رضی اللہ عنہ کے وقت حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے ساتھ کیسے تھے؟ کیا حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے ارشاد فرمایا تھا کہ اس بڈھے نعثل کو قتل کر دو خدا اسے قتل کرے اگر ایسا ارشاد فرما کر آپ رضی اللہ عنہا مکہ تشریف لے گئیں تو حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی خلافت ظاہری کو سن کر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو کس طرح انہوں نے مظلوم تسلیم کر لیا کیا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے دیرینہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو ذاتی رنجش نہ تھی ارشاد فرمائیں کہ جنگ جمل حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی حمایت میں ظہور پذیر ہوئی یا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی دیرینہ دشمنی کا نتیجہ تھی۔
-
مسلمانوں کے چار امام امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ امام شافعی رحمۃ اللہ امام مالک رحمۃ اللہ اور احمد بن حنبل رحمۃ اللہ ہیں کیا ان کی امامت نص سے ثابت ہے یا حکومتِ وقت کی پیداوار تھی اور چار مصلے جو خانہ کعبہ میں بنائے گئے تھے ان کا شرعی جواز کیا تھا اور اب ان کو اٹھا بھی دیا ہے تو حکومت کا اپنی مرضی سے ان چار مصلوں کو کعبہ میں قائم کرنا اور عرصہ کے بعد اٹھانا کیا اس بات کی دلیل نہیں کہ ان بزرگوں کی امامت حکومتِ وقت کی مرہونِ منت ہے۔ فاعتبردایا ولی الابصار۔
-
رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جو جنگ مشرکوں سے ہوں مثلاً جنگ بدر احد خندق خیبر حنین مکہ تبوک وغیره تو ان تمام جنگوں میں نمایاں کارروائی کس بزرگ کی ہے کیا حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ سے زیادہ بہادر عالم عابد سخی امین کوئی اور بزرگ بھی ہے اگر کسی کا نام لینا چاہیں تو ارشاد فرمائیں اس بزرگ نے بدر احد خندق خیبر حنین وغیرہ میں کتنے دشمن اسلام قتل کیے اور یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ اَشِدَّآءُ عَلَى الۡكُفَّارِ نے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کتنے کافر قتل کیئے اور اپنے دور حکومت میں اپنی تلوار سے کتنے مشرک مارے۔
-
پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی مرحوم سے متعلق
-
غرض مؤلف
-
اسمعیلیت کی ابتداء
-
اسماعیلیہ کی شاخیں
-
اسماعیلیہ کے اعتقادات ابتدائی دور میں
-
قدیم یونانی فلسفہ کی نشاندہی
-
علم حقیقت میں تضاد و تناقص
-
علم فقہ
-
اسماعیلی دعوت کے اثرات
-
اسماعیلی عقائد میں ایرانی اثرات
-
اسماعیلی فرقوں کی موجودہ کیفیات
-
اعمال شریعت سے متعلق نزاریوں کے عقائد
-
آغا خانیوں کا حکومت برطانیہ سے خصوصی تعلق
-
فاطمی مستعلویہ اور ظاہری شریعت
-
تاریخ میں اسماعیلیوں کا منفی کردار
-
دوروزیہ مسلمانوں سے بد ترین دشمنی
-
حسن بن صباح کی زندگی ایک مستشرق کی نظر میں
-
حسن بن صباح کی زندگی ایک مستشرق کی نظر میں
-
اسماعیلیہ کے منفی کردار کے محرکات
-
فاطمی ائمہ معصومین کا سیاسی کردار اور ان سے متعلق غیر یقینی معلومات
-
مستعلویہ آخری امام طیب کے متعلق روایات
-
عیب مے جملہ بگفتی ہنرش نیز بگو
-
سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا
-
فاطمیوں کی سعی لاحاصل
-
اسماعیلی عقائد و فاطمی دعوت
-
عترت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور عقیدہ نظریۂ امامت تاریخ کی نظر میں
-
نظریہ عقیدہ امامت دور جدید میں
-
حدیث قرطاس (علامہ ڈاکٹر خالد محمود)
-
سابقون اولون کے طبقات
-
تفسیر آیت مباھلہ
-
مسئلہ وراثت انبیاء علیہم السلام
-
تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعت کی
-
بحث نکاح سیدہ امِّ کلثوم رضی اللہ عنہا
-
مطاعن عثمانی
-
ابنِ سباء یہودی کا فتنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے خلاف شورش
-
مطاعن سیدنا امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہ
-
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح کس طرح ہوئی؟
-
جابر بن یزید بن حارث جعفی کوفی
-
''حضرت نوح علیہ السلام کا اصلی نام عبد الغفار تھا اور نوحہ کرنے کی وجہ سے نوح کہلاتے ہیں۔ ''(الصاوی علی الجلالین، جلد دوم صفحہ ١٣٣مطبوعہ مصر)
-
سنی و شیعہ مناظرہ: اصحاب کلھم عدول (شیعہ عالم میثم رضوی کو بدترین شکست)
-
شیعہ ختم نبوت کے منکر ہیں سنی و شیعہ مکالمہ (مولانا علی معاویہ، رانا سعید)
-
آیت استخلاف سورت نور 55 (دعوی، دلائل اور استدلال)
-
آیت تطہیر پر شیعہ کا قیاس باطل
-
مکالمہ فدک: (پہلی قسط) فدک نبی کریم ﷺ کی ذاتی ملکیت نہیں تھا۔
-
مکالمہ فدک (دوسری قسط) میراث نبوی ﷺ اور صحیح احادیث
-
یعقوب علیہ السلام بھی تو یوسف علیہ السلام کے غم میں روئے تھے یہاں تک کہ رو رو کر ان کی آنکھوں کی بینائی جاتی رہی تھی۔
-
''حضرت نوح علیہ السلام کا اصلی نام عبد الغفار تھا اور نوحہ کرنے کی وجہ سے نوح کہلاتے ہیں۔ ''(الصاوی علی الجلالین، جلد دوم صفحہ ١٣٣مطبوعہ مصر)
-
یعقوب علیہ السلام بھی تو یوسف علیہ السلام کے غم میں روئے تھے یہاں تک کہ رو رو کر ان کی آنکھوں کی بینائی جاتی رہی تھی۔
-
کرکرہ اور مدعم کی صحابیت کا تعین اورعقیدہ صحابہ اہلسنت
-
تحریف قرآن پر خیر طلب سے فیس بک پر مکالمہ
-
ابن سبا کی زبانی شیعہ عقائد ثابت کرو!( شیعہ مناظر)
-
شیعہ کی دلیل #9: *علی وصی رسول*دعوت ذولعشیرہ (فضائل امیر المؤمنین، محدث ابن عقدہ)
-
اہل سنت دلیل 3 قدیم ترین ثقہ شیعہ عالم سعد بن عبداللہ القمی کا اعتراف بمعہ تین أصحاب ابن سبا کے نام
-
شیعہ مناظر کی تیسری بار شرائط کی خلاف ورزی!! ٹرن مکمل کرنے کے بعد سُنی مناظر کو جلدی جواب دینے کے لئے ایڈمنز سے رجوع!(اسکرین شاٹ)
-
دعوی اہل سنت اور اشکالات
-
شرائط برائے مناظرہ ابن سبا ملعون موجد عقائد شیعیت یا افسانہ!
-
رانا سعید شیعہ کی دوبارہ گروپ میں انٹری اور مناظرہ پر گفتگو
-
رانا سعید شیعہ کے جھوٹ ، اسی کی زبانی بے نقاب! (اسکرین شاٹس )
-
رانا محمد سعید شیعہ کی گندی ذہنیت! اپنی تربیت کو عیاں کردیا!
-
رانا محمد سعید شیعہ کے جھوٹ کا پردہ چاک!
-
قاتلین عثمان میں سبائی گروہ کا براہ راست ملوث ہونا اور ابن سبا کا خفیہ کردار!
-
علی میلانی شیعہ پوچھے گئے نکات سے بھی فرار ، بار بار دعویٰ رکھنے کا ضد!
-
مسئلہ تحریف قرآن شیعہ سنی مناظرہ (علی معاویہ/وحید کاظمی)
-
مسلمان اور مؤمن کی اصطلاح قرآن کی روشنی میں۔ (سُنی و شیعہ مکالمہ)
-
شیعہ مناظر کا آخری جواب (قسط 38)
-
حق حضرت زہرا سلام اللہ علیہا پر ایک دلچسپ مناظرہ۔ممتاز قریشی، محمد دلشاد.(قسط 36)
-
شیعہ مناظر الف پر گفتگو ختم کرچکا تبصرہ بھی لکھ چکا، اس کے باوجود دوبارہ الف کی طرف دوڑیں!(قسط 32)
-
سنی مناظر کی طرف سے اہم نکات جو دنیائے شیعیت پر بھاری حجت ہیں!!(قسط 28)
-
سنی مناظر کی شیعہ گروپ میں دوبارا واپسی! (قسط 26)
-
مسند ابوبکر اور المصنف عبدالرزاق کی اس روایت میں کوئی شبہ ہی باقی نہیں ہے کہ یہ ادراج راوی کی طرف سے نہیں ہے بلکہ ناراضگی اور بائیکاٹ اور نماز میں شرکت کی اجازت نہ دینا اس واقعے کی عینی شاہد یعنی جناب عائشہ کا ہی قول ہے ۔شیعہ مناظر(قسط 25)
-
شیعہ مناظر کا کاپی پیسٹ کرنےکا اقرار اور امام بیہقی ، امام شعبی کی مرسل روایت پر تحقیق (قسط 23)
-
شیعہ مناظر کا اقرار کہ سیدہ نے پورے فدک کا مطالبہ نہیں کیا تھا بلکہ صرف اپنے حصے کا مطالبہ کیا تھا!(قسط 18)
-
شیعہ مناظر کے گمراہ کن الزامات، لمبی تحاریر رکھ کر شرط 1 کی خلاف ورزی کردی!(قسط 12)
-
سیدہ فاطمہ ناراض ہوگئیں اور وہاں سے چلی گئیں اور آخر عمر تک خلیفہ سے بات تک نہیں کیں۔ یہاں تک کہ نماز(جنازہ) میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی۔(شیعہ مناظر)(قسط 9)
-
صحیحین کے مطابق سیدہ فاطمہ ناراض ہوگئیں اور وہاں سے چلی گئیں اور آخر عمر تک خلیفہ سے بات تک نہیں کی۔ یہاں تک کہ نماز(جنازہ) میں بھی شرکت کی اجازت نہیں دی۔(شیعہ مناظر کا استدلال)(قسط 5)
-
اجتہاد (لغوی و اصطلاحی معنی)
-
سنی شیعہ مکالمہ عقیدۂ تحریفِ قرآن
-
سنی شیعہ مکالمہ متفرقات
-
یہ زور صداقت تھا جس نے نادر کو شیعہ سے سنی کیا